تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 579 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 579

مولوی عبد الغفور صاحب نے کہا کہ یں حضرت مسیح موعود کا ادنی ترین خادم ہوں۔آپ میرے ساتھ عربی میں مقابلہ کر لیتے۔آپ بھی عربی میں تقریر کری میں بھی عربی میں کرونگا۔اس پر اختر صاحب خاموش ہو گئے۔دس اپنی روز تیرا انا راہ داری محمد ایمیل صاحب دیاں گڑھی نے مسئلہ ختم نبوت پر کیا۔اتوار کی طرف سے مولوی لال حسین صاحب اختر ہی پیش ہوئے۔احمدی مسلع کی پہلی تقریر نہایت معقول ، مسکت اور عدیل تھی۔افرادی صدر قاضی احسان احمد صاحب شجاع آبادی نے مناظرہ بند کرانے کی انتہائی کوشش کی مگر عوام کے اصرار پر منارہ جاری رہا وہ پانچ پانچ تقریروں کی بجائے تین اور دو تقریریں پر بتانی فریقین مسافرہ کی کاروائی ختم کردی گئی۔اس مناظرہ میں علی پور کے علاوہ ڈیرہ نواب ، اوچ شریف جتوئی ، ضلع مظفر گڑھ ضلع ملتان ضلع ڈیره نازنجان اور ریاست بہاولپور سے بکثرت احمد کی بغیر احمدی دوست شامل ہوئے جن کی تعداد چار ہزار کے لگ بھگ ہوگی۔ہر دو فریق کی طرف سے اس کی ذمہ داری ملک شیرمحمد صاحب رکھیں گھلواں نے لی۔اس مناظرہ کے بعد احدیت کی دعوت دور دور تک پہنچی سمجھدار طبقہ تحقیق کی طرف مائل ہو گیا۔مناظرہ کے دو روز بعد ایک صاحب داخل سلسلہ احمدیہ بھی ہوئے اور سنجیدہ طبقہ نے یہ تاثر دیاکہ احمدی مبلغین کی تقریر یں تو خالص علی رنگ رکھتی تھیں مگران کے مقابل محض فحش کلامی اور بلند بانی میں مشاقی کا مظاہرہ کیا گیا۔اے - میباشه بعد رواه اضلاع او دهم پوره : تبوک استمبر سے ہی میں بھدرواہ کے مقام پر مولوی ابوالبشارت عبد الغفور صاحب مولوی لان حسین صاحب اختر سے مسئلہ نبوت اور صداقت مسیح موعود پر مناظرہ ہواکہ تعلیم یافتہ اور سنجیدہ طبقہ نے اقرار کیا کہ احمدی مبلغ کے دلائل کو توڑا نہیں جاسکا۔فریق ثانی کا ساراز در عبارات کو توڑ موٹر کو پیش کرنے اور بد زبانی کرنے میں صرف ہوا جس پر ذمہ دار افروں کو بار بار انتباہ کرنا پڑا۔عباس نہ گری سندھ :- گری میں ۵-۶ ماہ نبوت / نومبر میش کو حنفیوں اور احمدیوں کے درمیان تینوں اختلافی مسائل پر نہایت شاندار اور کامیاب مناظر سے ہوئے حنفیوں کی طرف سے مولوی محمد عمر صاحب شیخو پری اور احمدیوں کی طرف سے مولوی محمد اسمعیل صاحب دیبالی گرڑھی اور مولوی سید احمد علی هما اجب مناظر تھے۔سائین کی تعداد سات سو سے ہزارہ تک ہوگی۔ان مناظروں کے نتیجہ میں پبلک میں نها امتل دو خود را گست تایید پیش من ملخصا از عموی فی بین صاحب ون ناب سیستم تبلیغ منظرگاه _: فطور :- افضل اور تبوک استمبر I #1 صد کالم ۳ نام :