تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 576 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 576

۵۶۱ آمرید خارج مندر بیلون ڈلہوزی : آریہ سماج بیلون ڈلہوزی نے اپنے سالانہ علیہ کے موقعہ پر ۱۲۵ ظہور لاگست کو ایک دو روزہ مذہبی کانفرنسیں منعقد کی۔پہلے دن کا نفرنس کا موضوع تھا " میرے مذہب میں خدائی لنے کا تصور کہ جماعت احمدیہ کی طرف سے اس مضمون پر مولکولی محمد یا ر صاحب عارف نے لیکچر دیا۔صدر جلسہ پنڈت بٹھا کر دت صاحب شرما کوہ پر امرت دھارا نے احمدی مقریہ کو مقررہ وقت سے پندرہ منٹ زانک دیئے۔اور کہا عارف صاحب نے عمدہ طریق پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے اور آریہ سماج پر حملہ کئے بغیر اس کے اصولی کی تردید کی ہے اسی وجہ سے میں نے انہیں زیادہ وقت دیدیا ہے۔دوسر صاحبان بھی یہی طریق اختیار کریں تو مناسب ہے۔آخری تقریہ آریہ سماجی کی تھی دینی عارف صاحب کی تقریر کا جواب دینے کی کوشش ہیں کی تھی کہ یکردم خاموش ہوگیا اور باوجود صدر صاحب کے بہت دلانے کے کچھ نہ بول سکا اور نصف وقت بھی نہ ہوا تھا۔کہ بیٹھ گیا۔دوسر سے روز کا مضمون " مذہب اور سیاست " تھا جس میں جماعت احمدیہ کی نمائندگی گیانی عباد اللہ صاحب نے کی۔آپ کے بعد ایک آریہ لیکچرر نے اس کی اثر کو زائل کرنے کے لئے اعتراضات شروع کر دیئے جس پر صدر طلبہ نے یہ تقریر بند کرادی اور اقرار کیا کہ مقررین میں سے صرف گیانی صاحب کی تقریر اصل موضوع پر تھی۔افسوس ہمارے لیکچرار نے اصل موضوع چھوڑ دیا ہے۔آخری تقریر بھی ایک آہ یہ کی تھی تھیں نے اسلام پر اعتراضات شروع کر دیئے لیکن صدر علیہ نے اس اقرار کے با وجود کہ تقریبہ اصل موضوع کے برعکس ہے تقریر بند نہ کرائی جس پر گیانی معیاد اللہ صاحب اور دوسرے تمام مسلمان مندر سے باہر آگئے اور آگدیوں کے اعتراضات کے جوابات دیتے رہے۔ہندوؤں نے بعد میں اس بات کا کھلی اظہار کیا کہ دونوں دن امری پیکچر اروں کی تقریریں سنے کے قابل قیں لے شری گورد سنگھ سبھا صدر بازار ڈلہوزی : - شهری گورد سنگھ سبھا صدر بازار لہوزی کا سالانہ جلسہ ۳۱ را گست و یکم ستمبر شہداء کو منعقد ہوا جس میں احمدی مبلغ گیانی عباد اللہ صاحب نے حضرت بابا نانک اور توحید کے موضوع پر تقریر کی اور حضرت مسیح موعود کے شعر سے بتا یا گیا اس کو الہام میں کہ پائے گا تو مجھ کو اسلام میں کی تشریح میں گورو گرنتھ صاحب کے شیروانی اور قرآن کریم کی آیات سے محضرت بابا نانک صاحب کی تعلیم پرپشتی ڈالی اور ثابت کر دکھایا کہ حضرت بابا نانک صاحب اسلامی توحید ہی کے علمبر دار تھے۔یہ تقریر بہت دلچسپی۔: العضل مر تبوک است بر شما : امه