تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 568
DOY ضروری ہے جیسے ہم خود افضل کا مطالعہ کر سکیں۔مرحوم کے پانچ بچے ہیں تین لڑکیاں اور دو لڑکے۔چند ماہ گزر سے انہوں نے سیدنا امیرالمونین ایدہ اللہ تعالیٰ کی خدمت میں لکھا کہ میں اپنے بڑے لڑکے کی زندگی وقت کرتا ہوں اور جنگ کے خاتمہ پر یا جب بھی سہولت بہتا ہوا سے تعلیم دین کے لئے ہندوستان بھیجنا چاہتا ہوں۔ان کا ارادہ تھا کہ بچے کی تعلیم کے جملہ اخراجات خود برداشت کریں میں جانتا ہوں کہ ان کی مالی حالت ایسی بھی نہ تھی مگر یہ ان کا اخلاص تھا جب کسی ما تخت وہ ہر قربانی کرنے کے لئے تیار ہوتے تھے۔حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نصر العزنیہ نے اس وقف کو منظور فرماتے ہوئے لکھوایا تھا۔کہ بیشک بچے کو تعلیم کے لئے قادیان بھیج دیں۔شیخ سلیم الربانی مخالفین میں بھی عزت کی نظر سے دیکھے جاتے تھے۔ان کے گاؤں کے لوگ عقائد میں احمدیت کے دشمن تھے۔مگر ایشیخ سلیم الربانی کی عزت کرتے تھے۔کیونکہ وہ تقوی شما را در پابند شریعت نو بتوان تھے۔مرحوم ایک وجہ شکل رکھتے تھے۔ان کی شکل اور داڑھی بالکل اس شکل کے مشابہ تھی جو عیسائیوں کی طرف سے حضرت سیخ ناصری علیہ السلام کی شائع کی گئی ہے۔اور ہمارہ سے احمدی دوست بطور لطیفہ یہ بات ان کے سامنے ذکر کیا کہ تھے تھے۔مرحوم کی عمر ۲۵ برس کے قریب ہوگی۔مرحوم ذاتی طور پر بھی بہت وفادار دوست تھے۔اپنے ساتھیوں کی خاطر تکلیف برداشت کرنا انہیں خوش گوار معلوم ہوتا تھا۔اور فروری کو بعاد عنہ مو نیا بیمار ہوئے۔اور ۱۴ار فروری کو اپنے مول حقیقی سے جاملے۔مرحوم بہت کی اعلیٰ خوبیوں کے مالک تھے اور ان کا وجود فلسطین میں جماعت احمدیہ کے لئے بہت با برکت وجود تھا بے ۶۱۹۴۵ لندن شن : - ۱۱ ۱۲ شهادت را پریل د مش کو چودھری محمد ظفر اش خانصاحب اور مولانا جلال الدین صا شمتی امام مسجد لنڈن نے کنگ زارع شاہ البانیہ سے ملاقات کی مختلف امور پر ڈیڑھ گھنٹے کے قریب گفتگو ہوئی جس کے دوران احمدیت کا ذکر بھی آیا۔شاہ نے بعض سوالات کئے جن کے جوابات چودھری صاحد نے دیئے۔لے مولانا جلال الدین صاحب شمسی امام مسجد لنڈن نے پچھلے سال ہانڈ پارک میں بعض اہم مذہبی مسائل پر پادری گرین سے متعدد مناظرے کئے تھے جو سامعین کے لئے دلچسپی اور معلومات میں اضافہ کا موجب ہوتے اور پادری صاحب کو اپنی شکست تسلیم کر نا پڑی۔مسٹر گرین سے مباحثات کا یہ اہم سلسلہ ہر مہیش میں دوبارہ جاری کیا گیا۔چنا نچہ پہلا مباحثہ ۲۰ ماہ شہادت / اپریل کو کیا انا جمیل الہامی ہیں کے موضوع پر ہوا۔مسٹر گرین مولانا شمس کے سوالوں کا کوئی بھی معقول جواب نہ دے سکے۔ہم رماہ ہجرت رستی کو مسئلہ طلاق اور رحم پر گفتگو ہوئی میں میں ان کو الفضل ۳ رامان / مارچ ۱۹ - الفضل ، در شهادت / اپریل یه اش ست کالم ۲ چه $1980