تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 565 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 565

حضر مصلح موعود کا اظہار خوشنودی - پیرکوٹ حضرت مصلح موعود نے دانت دے رکھی تھی کہ ایسی جماعتوں میں جہاں بیعت کی رو پیدا ہو جائے مرکز سے مبلغ بھجوایا جائے و رنگ ٹونے میں کامیان بینی جدوجہد پر۔جو جماعت کے تعاون سے وہاں تبلیغ کرے۔اس ارشاد کی تعمیل میں نظارت دعوت و تبلیغ قادیان نے مولوی سید احد علی صاحب کو پیر کوٹ اور مانگٹ اونچے ضلع گوجرانوالہ) کی جماعتوں میں بھیجوایا۔شاہ صاحب وہاں تقریباً چودہ روز رہے اور ان کی زیر قیادت دونوں جماعتوں نے متحدہ طور پر اپنے غیر احمدی رشتہ داروں اور اردگرد کے دیہات میں مستعدی سے تبلیغ کی جس کے نتیجہ میں بفضل اللہ 14 ائی بقیه حاشیه : سے بے مثال ہے۔اس زمانہ میں پوپ سوموار کو ہال میں اگر لوگوں کو خطاب کرتے اور پھر انہیں برکت دیتے ہوئے واپس محل میں پہلے جاتے تھے۔میں بھی سوموار کے دن ہال میں چلا گیا۔جہاں ہزاروں لوگ پوپ کی آمد کا انتظار کرتے ہوئے پائے گئے۔نہایت خاموشی کا عالم تھا۔ہال میں بادشاہوں بھیسارعب اور ہیبت کا سماں تھا۔سب لوگ بڑے ادب اور سلیقہ سے دیواروں کے قریب صف آراستہ تھے۔اور ہال کا درمیانہ حصہ خالی چھوڑا ہوا تھا۔کہ کیا دیکھتا ہوں کہ بال کے ایک کونہ سے با در دی نوجوان ایک تخت اٹھائے ہوئے آر ہے ہیں جس پر پوپ بیٹھے ہوتے ہیں۔تخت کے دائیں بائیں اور آگے گارڈ آنت آنری کے نوجوان مارچ کر رہے تھے۔ہاں کے عین وسط میں تخت فرش پر رکھا گیا۔اور شریعت لئے ہوئے پادری دائیں بائیں اور بیچ میں پوپ پچھلنے شروع ہوئے اور آگے پہنچ کہ پوپ کرسی نشین ہو گئے۔پھر انہوں نے مائیک پر امن عالم کے متعلق تقریر کی۔اور پھر ہما کے بعد پادریوں کے جھرمٹ میں پوپ صف آراستہ زائرین کے ساتھ ہو کر گزرتے جارہے تھے۔لوگ صرف ان کے ہاتھ کو چھو دیتے تھے اور اکثر لوگ نظریں نیچی کرے کھڑے ہوئے تھے۔پوپ کے جلال و مصیبت کی وجہ سے اس کی طرف دیکھ بھی نہ سکتے تھے۔جب پوپ لوگوں کے ساتھ سے گذرتے ہوئے پوپ میر سے قریب پہنچے تو میں نے اپنے دونوں ہا تھوں میں پوپ کا ہا تھ لے لیا۔اور ان کا ہا تھ اپنے ہا تھوں میں رہے ہوئے ان کو مخاطب کر کے انگریزی میں جو تقریبہ کی اس کا ملخص یہ ہے۔کہ السلام کچاند بہت ہے۔یہی انسانیت کا نجات دہندہ ہے میں آپکو اسلام قبول کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔مسیح نے اپنی دوبارہ آمد کا بود عدہ کیا تھا۔میں آپ کو خوشخبری دیتا ہوں۔کہ اس کے مطابق وہ قادیان پنجاب انڈیامیں مبعوث ہو چکے ہیں۔انہوں نے مسیح موعود ہونے کا دعوی کیا ہے۔اور ریکی ان کو ماننے والوں میں 02- سے ہوں۔میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ اسلام قبول کریں مسیح موعود پر ایمان لائیں نجات پائیں گے۔پوپ بڑے اطمینان سے کھڑے رہے اور توجہ سے میری تقریر سنتے رہے۔جب میں تقریر ختم کر چکا تو پوپ نے پوچھا کہ کس ملک کے رہنے والے ہو۔میں نے بتایا کہ ہندوستان کا رہنے والا ہوں۔پوپ نے کہا کہ مجھے بڑی خوشی ہوئی ہے پھر میں نے ان کا ہا تھ چھوڑ دیا۔اور وہ دوسر سے نہائرین کی طرف بڑھ گئے۔جوب میں ہال سے با ہر آیا تو امریکہ اور برطانیہ کے بہت سے لوگ میرے گرد جمع ہو گئے اور کہنے لگے کہ اپنی جرات کہ پورپ سے باتیں کیں۔ہم تو ان کے جلال کی وجہ سے آنکھ اُٹھا کہ بھی نہیں دیکھ سکتے۔میں نے ان لوگوں کو بھی تبلیغ کی۔ادیان سے شیری رنگ اکرامریکی اور برطانوی اور دوسرے یورین مالک کے باشندوں میں تقسیم کرتا تھا