تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 564
۵۴۹۔۲ پودھری فضل احمد صاحب اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ انسپکٹر آف سکولز سرگودھا۔(ضلع سرگودھا)۔۔پیر اکبر علی صاحب نیروز پور (ضلع فیروز پور ) - - چوہدری عبدالمجید صاحب آفت را ہوں۔(ضلع جالندھر) - -۵- ملک عبدالرحمن صاحب خادم بی۔اے۔ایل ایل بی وکیل گجرات - (ضلع گجرات)۔خان بہادر نواب چوہدری محمدالدین صاحب ریٹائرڈ ڈپٹی کمشنر - ضلع سیالکوٹ )۔میر محمد بخش صاحب وکیل گوجرانوالہ - ( ضلع گوجرانواله ) - شیخ فضل الرحمن صاحب اختر ملتان - د ضلع ملتان ہے۔ضلعوار نظام کے یہ اولین امراء تھے جن سے اس نہایت مقید نظام کی ابتداء کی گئی۔ان امراء نے اس تجربہ کو کا میاب بنانے کے لئے ایسی پر خلوص جد وجہد فرمائی کہ اسکے عمدہ اثرات کو دیکھ کر آہستہ آہستہ بہت سی جماعتوں نے بھی اسے اپنا لیا۔اس سال پنجاب حج کمیٹی نے اپنے نمبروں میں جماعت احمدیہ قادیان کے نمائندہ نجاب حج کمیٹی میں امی میرا ایک کی شمالی پوپ کو دعوت حق د:- کی حیثیت سے خانصاحب مولوی فریز ند علی صاحب کو بھی شامل کیا ہے مولوی عبد القادر صاحب دانش دہلوی نے جو اٹلی میں سینگی خدمات کے سلسلہ میں مقیم تھے اس سال کے شروع میں پوپ سے ملاقات کی اور انہیں حضرت مسیح کی آمد ثانی کی اطلاع دی بیکا الفضل ۱۳ صلح ر جنوری مش مت کالم له الفضل و تبلیغ فروری سه مش منا کالم : " 4 الفضل ۳ تبلیغ له پیش صدا - مولوی عبد القادر صاحب دہلوی اس ملاقات کی تفصیل میں رقمطرانہ میں کہ : سید نا حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الثانی کی تحریک پر لبیک کہتے ہوئے پچاسوں نوجوان باہر جا چکے تھے۔باعزت روزگا بر میسر آنے کی وجہ سے دو مانی جہاد میں بھی حصہ لے رہے تھے۔اور اسلام واحمدیت کی تبلیغ کے مواقع بھی میسر آئے تھے۔میں نے اد میں مولوی فاضل پاس کیا۔اور اسی نظریہ کے تحت رائل انڈین آرمی سروس کور کے محکمہ سپلائی میں بھرتی ہو گیا۔اور جلد ہی مصر بولا گیا۔اور قاہرہ، اسکندریہ بروق بن غاندی - ٹریپولی - سفیکس - ٹیونس - فلسطین - لبنان - شام یونان اور املی کے مالک میں جانے کا اتفاق ہوا۔اور سب ملکوں میں اسلام و احدیت کا پیغام پہنچنے کی توفیق علی اٹلی پہنچ کر خیال آیا کہ پوپ کو بھی اسلام کی دعوت اور مسیح کی آمد ثانی کی خبر دینی چاہیئے۔۲۲۵ ا ء میں اٹلی میں قیام رہا۔اس وقت دنیائے عیسائیت کے مذہبی رہنما پاپاستے روم پیٹس دوازدہم کار ڈینیل میسلی پوپ کے عہدہ پر فائز تھے۔پوپ کا شہر ویٹیکن بہت خوبصورت علاقہ ہے۔اس میں بہت سے مشہور گیا ہے اور مقدس یادگاریں قائم ہیں۔پوپ کا محل سات ہزارہ کروں پرمشتمل ہے اور اس میں ایک وسیع و عریض نہایت شاندار نال ہے۔اس کے ساتھ ہی سینٹ بال کا عظیم استان چرچ ہے۔جو اپنی زیبائش اور حضرت مسیح کی دیو قامت تصاویر اور ان کے حواریوں کے حالات و تاریخی واقعات تصویری زبان میں دیواروں پر نقش ہونے کے لحاظ