تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 563 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 563

م الله ان میں سے تین کی والدہ فوت ہو چکی ہیں اللہ تعالی کے اختیار میں ہے اور اس کے قبضہ میں ہے کہ اس نے سب طرح ہمیں غموں کا ایک دن اور چار شادیاں دکھائی ہیں وہ ان کی روحوں کو بھی خوشی اور مسرور کر دے۔میں نے اپنے بچوں کے نکاحوں میں کبھی بھی اس بات کو مد نظر نہیں رکھا کہ ان کے نکاح آسودہ حال اور مالدارہ لوگوں میں کئے جائیں۔اور میں نے ہمیشہ جماعت کے لوگوں کو بھی یہی نصیحت کی ہے مگر جماعت کے لوگ اس بات کی طرف چلے جاتے ہیں کہ انہیں ایسے رشتے میں جو زیادہ کھاتے پیتے اور آسودہ سمال ہوں ہمیں ایسے رشتے ملے ہیں مگر ہم نے ان کو رد کر دیا۔تاکہ مہارا جو معیار ہے وہ قائم رہے۔۔۔۔میں نے اپنے بچوں کی عمروں کی ترتیب کے لحاظ سے نام لئے ہیں اسی ترتیب کے لحاظ میں نکالوں کا اعلان کرنا چاہتا ہوں " سے میجر مرزا اور احمد صاحب در این حضرت مرزا شریف احمد صاحب کے ہاں ار ماہ ادا اکتوبر میش که صاحبزادی امتہ الناصر کی ولادت ہوئی۔تے نوابزادہ میاں عباس احمد خان صاحب کا نکاح گذشتہ سال ۲۹ ماه فتح / دسمبر اللہ ہی کو پڑھا گیا تھا۔+ اس سال ۱۵ ماه فتح دسمبر سیر میش کو آپ کی تقریب شادی عمل میں آئی جس میں صحابہ سیح موعود خصوصیت سے مدعو تھے۔فریاد کی بھی ایک خاصی تعداد نے شرکت کی۔مہمانوں کی تواضع کرنے میں حضرت مسیح موعود اور حضرت نواب محمد علی خالصہ سب کے خاندان کے صاحبزادگان بھی شامل تھے۔کے المناک حادثہ ماد تبوک استمر ا پیش کو صاحبزادی تارسی بیگم صاحبه نیست مرزا رشید احمد صاحب ) دیا اے کنڈا اور ڈلہوزی کے درمیان ایک حادثہ میں اپنے مولا کو پیاری ہو گئیں اور اگلے روز حضرت سیح موعود کے زمانہ کی چار دیواری میں دفن کی گئیں۔مرحومہ کی عمر میں سال کے قریب تھی انہایت کم گو سنجیدہ مزاج تھیں۔فوت ہونے سے پہلے اسی جو آخری نمانداد کی اس میں رقت کے ساتھ دعائیں کرتی رہی ہے۔حضرت مرزا بشیر احمد صباح نے ان کے حادثہ انتقال پر ایک مفصل مضمون قم فرمایا جو لفض دا ر ا ا د راکتور راہ میں میں شائع ہوا۔ضلعوار نظام کے اولین امام امور نظام کے قیام کا یہ پھلے سال میں میں کیاگیاتھا اسلام حضرت فیصلہ سید نا المصلح الموعود نے آٹھ اضلاع میں حسب ذیل امراء کا تقرر فرما دیا : - خان بهادر بود هری سمت خانی صاحب ریٹائرڈ حسیشن بھی بیگم پور سٹروعہ د ضلع ہوشیار پور ، ه الفضل در اپیل داد تا کالم سوم : : الفضل دراما در اکتوبر را صدا کالم سه الفضل در ماه اش مت آن: العشق ۲۵ ، تبوک مرسته ترک استمر ه ش ها