تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 562
۶۱۹۲۵ فصل پنجم دیش کے متفرق مگر اہم واقعت ۱ - حضرت سیدنا المصلح الموعود نے ۳۰ رامان فر ما دریچ نماندان حضرت یح موعودہ میں خوشی کی تقاریب مایا ہے ان کو دہ جیسے میں میدان میں صاجزادہ مرزا نام ۶۱۹ خلیل احمد صاحب - صاجزادہ مرزا حفیظ احمد صاحب ، صاجزادی انتہ الحکیم صاحبہ اور صاحبزادی امتہ البانی صاحبہ کے نکاروں کا اعلان فرمایا جو بالترتیب صاحبزادی امتہ انجیر صاحبه دنبت قمران بنیاد حضرت مرزا بشیر احمد ماتب، هستیده تور آتنا مصاحبه دبیت سید عبدالسلام صاحب سیالکوٹ، سید داود مظفر صاحب را بن حضرت سید محمود اله شاہ صاحب ہیڈ ماسٹر علیم الاسلام ہائی سکول ، در سید دارد احمد صاحب این حضرت میر محمد اسحق صاحب کیساتھ ایک ایک ہزار روپیہ مہر کے عوض پڑھے گئے۔اس تقریب پر حضور پر نور نے ایک نہایت لطیف خطبہ ارشاد فرمایا جس میں فرما یا :- ا نکاح انسانی زندگی کا سب سے اہم کام ہے۔یہی وجہ ہے کہ رسول کریم صلی الہ علیہ وآلہ وسلم نے نکاح کے بارے میں استخارہ کرنے۔غور و فکر سے کام لینے اور جذبات کی پیروی کرنے سے روکنے کی تعلیم دی ہے۔اور آپ نے فرمایا ہے کہ نکاح ایسے رنگ میں ہونے چاہیں کہ نیک اور قربانی کرنے والی اولاد پیدا ہو۔خطبہ نکاح کے آخر میں فرمایا : - " میں آج جن چند نکاحوں کا اعلان کرنے لگا ہوں ان میں سے چھار میر سے اپنے بچوں کے نکاح ہیں۔میں نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے اس قول کو پورا کرنے کے لئے کہ غموں کا ایک دن اور چارشادی نَسُحَانَ الَّذِي خَزَى الأَعَادِي یہ چار نکاح اکٹھے رکھتے ہیں۔یہ چار نکاح خلیل احمد حفیظ احمد ، امتہ الحکیم اور امتہ المباسط کے ہیں۔ه الفصل ۳۱ رامان / مارچ به کش ها به