تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 555 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 555

دن جمعہ کی نمازادا کر کے دوستوں کو تاکید کی کہ سالانہ جلسہ کے بابرکت ایام قریب آرہے ہیں۔چندہ جلسہ عباد سے جلد اد کر دیا جائے نیز مجھ سے بھی جلد وصول کر لیا جائے۔یہ چندہ آپ کی وفات کے بعد آپ کے صاحبزادہ میاں گل محمد صاحب بی۔اسے دو اماد میاں محمد شریف صاحب ریٹائر ڈائی۔اسے سی نے ادا کر دیا۔اے حضرت سیٹھ شیخ حسن صاحب یا دیگر ضلع گلبرگه حیدر آباد دکن :- (ولادت ) + (بعیت قریبا شله : (وفات ، اما هفت در این بنا مدنی نور حضرت سیٹھ صاحب حضرت مولوی میرمحمد سعید صاحب حیدرآبادی کے ذریعہ داخل احمدیت ہوئے۔قبول حق سے قبل پنجوقتہ نمازہ کے بھی عادی نہ تھے مگر احمدی ہونے کے بعد آپ میں ایسانہ برتو رمانی انقلاب پیدا ہو گیا کہ بقول مورخ احمدیت حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی آپ زمرہ ابدان میں شامل ہو گئے۔زمانہ حضرت سیح موعود علیہ السلام میں آپ کو تین بار زیارت قادیان کی سعادت نصیب ہوئی۔اور حضرت اقدس کی پاک محبت سے فیض اٹھانے کا موقعہ ملا۔آپ کا معمول مہا لہک تھا کہ آپ حضرت مسیح موعود کے زمانہ سے کثرت سے غیر احمدیوں کو اپنے اخراجات پر قادیان سے جایا کرتے تھے۔علاوہ ازیں آپ نے تھوڑے ہی عرصہ بعد یکے بعد دیگرے دینی تعلیم کے لئے قادیان کو طلباء کے دستے بھیجنے شروع کر دیئے اور ان کے ہرقسم کے اخراجات کی ذمہ داری خود قبول فرمائی اور اس سلسلہ میں پہلے طالعلم عبدالکریم صاحب ولد عبد الرحمن صاحب یا دگیر تھے جو حضرت مسیح موعود کے معجزہ شفایابی کے زندہ نشان بنے اسی طرح مولوی محمد اسمعیل صاحب مولوی فاضل یاد گیر بھی اسی زمرہ میں شامل تھے جو پوری عمر خدمت سلسلہ کے لئے وقت رہے۔نیز سیٹھ معین الدین صاحب چیستہ کنٹر بھی ! حضرت عرفانی نے تعبیات جس میں ان ام طلبہ کی فہرست دی ہے جینکو حضرت سیٹھ صاحب نے قادیان میں تعلیم دلوائی نیز تحریر فرمایا ہے۔کہ سلسلہ کی تاریخ میں یہ سنہری الفاظ میں لکھا جائیگا اور اس کی کوئی نظیر سلسلہ کی تاریخ میں نہیں ملتی۔کہ ایک شخص واحد نے وقت واحدمیں قریبا پچاس طالبعلموں کے تمام اخراجات کی ذمہ داری سے کہ ان کو دینی تعلیم کے لئے بھجوایا ہو۔حضرت خلیفہ السیح الثانی المصلح الموعود کو حضرت سیٹھ حسن کے جذبات ایشیا نہ وسلسلہ کے لئے قربانی اور فدائیت کا اس قدر یقین تھا کہ حضور سلسلہ کی اہم مالی ضروریات کے لئے بہ نفس نفیس آپ کو مخاطب فرماتے اور اپنے قلم ۱۳۲۵ له - الفضل در صلح را جوری باهاش مث - الفضل درماه صلح رمجبوری له میشی مثه الفضل ۲۶ ماه فتح رد سمبر ۳۳ مش هست : ۱۱۹۴۵