تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 539
Arm پونے تین بجے کی گاڑی سے واقفین یورپ کی روحانی فتح کے لئے روانہ ہوئے۔یہ پہلا موقع تھا مرکز محدودیت سے اتنی بڑی تعداد میں میترین اسلام کا قافلہ بیرونی ممالک کی طرف بھیجا گیا ہو۔قافلہ میں حسب ذیل واقعین شامل تھے :- ملک عطاء الرحمن صاحب (امیر قافله - چوہدری ظہور احمد صاحب با جوه - حافظ قدرت اللہ صاحب - چوہدری اله و ته (عطاء اللہ صاحب - چوہدری کرم الہی صاحب نفر- چوہدری محمد اسحق صاحب ساتی۔مولوی محمد شما صاحب ، ماسٹر محمد ابراہیم صاحب - مولوی غلام احمد صاحب بشیر مجاہدین تحریک جدید کا یه قافله هم راه صلح جنوری ہے اس کو انسان کی بندرگار اور پول پر اترای پیوستن انٹیشن پر مولانا جلال الدین تا شش امام مسجد لندن نے مو احباب جماعت اس کا پر تپاک استقبال کیا۔اور انگلستان کے اخبارات مثلا ویلی لکھے۔دی شمارہ " ڈیلی ایونٹنگ پیپر نے ان کی آمد کا میل عنوان سے ذکر کیا اور تصویر شائع کی سکے برطانوی پریس کے علاوہ مشہورہ امریکن خبر رساں ایجنسی گلوب نے کسی قدر تفصیلی اور رائیو نے قدرے مختصر " الفاظ میں اس رند کے سرزمین انگلستان میں آنے کی خبر دی۔بچنا نچہ گلوب نے لکھا :- انگلستان میں پٹنی کی مسجد کو ہندوستان کی جماعت احمدیہ کے مرکز دعوت وتبلیغ ہونے کا شرف حاصل ہے۔جنگ کی وجہ سے یورپ میں جماعت احمدیہ کی تبلیغ اسلام کا سلسلہ رکا ہوا تھا مگر اب اسے پھر شروع کر دیا گیا ہے اس میں اضافہ کیا گیا ہے، ملک عطاء الرحمن کے زیر قیادت اور مبلغوں کا دستہ قادیان سے یہاں پہنچ چکا ہے۔جنہیں برطانیہ۔فرانس ہسپانیہ جرمنی اور اٹلی میں بھیج دیا جائیگا۔جماعت احمدیہ کا مرکز قادیان ہے جو پنجاب میں واقع ہے۔توقع ہے کہ وہاں سے اور مبلغ بھی یہاں پہنچے جائیں گے اور اُنہیں ہنگری، ہالینڈ اور دوسرے مغربی ممالک میں بھیجا جائے گا۔یہ مبلغین کا دستہ پیٹنی کی مسجد میں فروکش ہے۔تبلیغ کے لئے باہر بھیجے جانے سے پہلے انہیں اس مسجد میں تربیت دی بجائے گی۔اس تربیت میں ان ممالک کی زبان بھی شامل ہے جہاں انہیں ے انگلستان جانیوالے واقفین کے ساتھ مولوی بشارت احمد صاحب نسیم بھی تھے جن کی روانگی کا فیصلہ اسی روز ہوا اور انکو صرف چند گھنٹوں کے اندر اندر تیار ہے کہ عازم افریقہ ہوتا پڑا۔علاوہ انہیں مولوی نذیر احمد علی صاحب رئيس التبليغ مغربی افریقہ دمعہ اہل وعیال ، صبح کی گاڑی سے لاہور تشریف لے گئے اور لاہور سے شریک قافلہ ہو گئے۔اس طرح جماعت مسبعین کی تعداد گیارہ تک پہنچ گئی ہے ہے۔الفضل وافتخر دسمبر مش بغض به د صلح ر خودی می شود ه الفضل در ماه صلح / جنوری به این صفحه ۲ کالم ۲ : م