تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 538
۵۳۵ اور سید اعجاز شاہ صاحب د انسپکٹران بیت المال ، نظامت تعلیم و تربیت میں منتقل کر دئے گئے۔تعلیمی اعداد و شمارہ جب حضور کی خدمت میں پیش کئے گئے تو حضور نے ارشاد فرمایا :- ساتھ کے ساتھ ان علاقوں میں تعلیم پر زور دیا جائے۔جو تعلیم حاصل نہیں کر رہے نہیں تعلیم پر مجبور کیا جائے اور جو کہ رہے ہیں، انہیں اعلی تعلیم پر : انسپکڑان کی تقرری کے موقعہ پر یہ ہدایت خاص فرمانی کہ پانچ ماہ کے لئے منظور ہے۔جہاں تک میں سمجھتا ہوں اگر جماعت کو منظم کیا جائے تو باقی میمون کی طرح اس صیحہ کے سیکر ٹری یہ کام سنبھال سکیں گے کہ اے چنانچہ ان ہر دو احکام کی تعمیل کی گئی اور جب جماعت میں تعلیم کی اشاعت و فروغ کی ایک رو چل نکلی تو پانچ ماہ کے بعد یہ کام سیکر ٹر یان تعلیم و تربیت کے سپرد کر دیا گیا۔حضرت مصلح موعود نے احباب جماعت کو تعلیمی میدان میں زیادہ سے زیادہ آگے بڑھانے کے علاوہ مرکز کی درسگاہوں کے احمدی اساتذہ کو بچوں کی نگرانی کا ذمہ دار ٹھراتے ہوئے فرمایا۔کہ میرے نزدیک سیکی کلی طور یہ ذمہ داری سکول کے عملہ پر ہے اور کالج کے لڑکوں کی ذمہ داری کالج کے عملہ پر ہے۔اگر سکول یا کالج کا نتیجہ خراب ہو اور کالج یا سکول کا عملہ اس پر عذر کرے تو یکیں یہ کہوں گا یہ منافقانہ بات ہے اگر لڑکے ہوشیار نہیں تھے اگر لڑکے محنت نہ کرتے تھے اور اگر رڑ کے پڑھائی کی طرف متوجہ نہیں ہوتے تھے تو ان کا کام تھا کہ وہ ایک ایک کے پاس جاتے اور اُن کی اصلاح کرتے۔اگر وہ متوجہ نہ ہوتے تو ان کے والدین کو اس طرف متوجہ کرتے اور انکور مجبور کرتے کہ وہ تعلیم کو اچھی طرح حاصل کریں۔ہماری تماعت کے لئے اعلیٰ تعلیم کا حصول اب بہت ضروری ہے۔اگر ہم میں اعلی تعلیم یافتہ نہ ہو گے تو ساری سکیم میں ہو جائے گی کے دار ماه فتح اردسمبر ۳۳ میش کا دن سے سلسلہ یورپ کی روحانی فتح کے لئے نو مبلغین احمدیہ کی تاریخ کے تمہارے ایک غیر عملی کا سفر انگلستان اور پریس میں چرسی دین تھا۔کیونکہ اس دی خدا کے فضل وکرم سے الفضل دار بادها ار ماه احسان جون ۱۳۲۳ پیش صفحه به کالم ۳ دم + : الفضل ۳۰ صلح بجنوری ۱۳۲۳ در بهش اش صفحه