تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 537 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 537

۵۲۴ جماعت احمدیہ میں اعلی تعلیم کی اسفرت مصلح موعود جاعت احمدیہ کی قیادت اوائل خلافت ہی سے اس رنگ میں فرما رہے تھے کہ احمدیوں کا علمی معیار بلند سے بلند تر ہوتا بھائے۔اس سلسلہ میں آپ ایک نہایت اہم قدم ہے وہ ہوش میں تورسیع کے لئے سکیم تعلیم الاسلام کالج کے دوبارہ اجراء کی صورت میں اٹھا چکے تھے۔اب اس سال محمود نے 19 ماہ اور اکتوبر لاش کو احمدیوں میں اعلیٰ تعلیم کے عام کرنے کے لئے ایک نہایت اہم کیم تیار کی میں کا بنیادی نقطہ یہ تھا کہ نجس طرح ہماری جماعت دوسرے کاموں کے لئے چندہ کرتی ہے اسی طرح ہر گاؤں میں اس کے لئے کچھ چندہ جمع کر لیا جائے جب یہی اس گاؤں کے اعلیٰ نمبروں پر پاس ہونے والے لڑکے یا لڑکوں کو وظیفہ دیا جائے۔اس طرح کوشش کی جائے کہ ہر گاؤں میں دومین طالب علم علی تعلیم حاصل کرلیں کہ حضور نے اپنی اس خواہش کا اظہار فرمایا کہ یہ احمدی اپنے بچوں کو پرائمری تک تعلیم دوا سکتے ہیں وہ کم از کم مڈل تک اور جو مڈل تک تعلیم دلوا سکتے ہیں وہ کم ازکم انٹر نفیس تک اور جو انٹرنس تک پڑھا سکتے ہیں وہ اپنے لڑکوں کو کم ازہ کم ہی اسے کرائیں نیز فرمایا کہ چونکہ ہم تبلیغی جماعت ہیں اسلئے ہمارے لئے لازمی ہے کہ ہم سونی صدی تعلیم یافتہ ہوں۔اسی ضمن میں حضرت مصلح موعود نے صدر انجمن احمدیہ کو ہدایت فرمائی۔کہ و فوری طور پر نظارت تعلیم و تربیت کو ایک دو انسپکڑ دے جو سارے پنجاب کا دورہ کریں اور جو اضلاع پنجاب کے ساتھ دوسرے صوبوں کے ملتے ہیں اور ان میں احمدی کثرت سے ہوں ان کا دورہ بھی ساتھ ہی کر تے چلے جائیں۔یہ انسپکٹر ہر ایک گاؤں اور ہر ایک شہر میں جائیں اور سیٹس تیار کریں کہ ہر جماعت میں کتنے لڑکے ہیں۔ان کی عمریں کیا ہیں ان میں کتنے پڑھتے ہیں اور کتنے نہیں پڑھتے۔ان کے والدین کو تحریک کی جائے کہ وہ انہیں تعلیم دلوائیں اور کوشش کی جائے کہ زیادہ سے زیادہ لڑکے ہائی سکول میں تعلیم حاصل کریں اور ہائی سکولوں سے پاس ہونے والے لڑکوں میں سے جن کے والدین استطاعت رکھتے ہوں ان کو تحریک کی جائے کہ وہ اپنے بچے تعلیم الاسلام کالج میں پڑھنے کے لئے بھیجیں لے اس خطبہ کی اشاعت پر نہ صرف بیرونی جماعتوں نے توسیع تعلیم سے متعلق اعداد و شمار کے مطلوبہ نقشے ھوئے بلکہ اس سکیم کو جلدسے جلد نتیجہ خیز کر نے کے لئے حضرت علی مواد کی منظوری سے موی سلطان حمص حب له الفضل در دفاع را کتوبه اش مرده :