تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 536 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 536

۔علم کی توسیع کرو " چو ہدری عبد اللطیف صاحب کے لئے مندرجہ ذیل ہدایات تحریر فرمائیں :- اللہ پر توکل کرتے ہوئے بھاؤ۔اس پر ایمان کو مضبوط کرو اور اس کی محبت کو بڑھا تے رہو۔یہانتک کہ دل کی آنکھوں۔دماغ کی آنکھوں اور ماتھے کی آنکھوں سے وہ نظر آنے لگے اور دل و دماغ اور بیرونی کانوں سے اس کی آواز سنائی دینے لگے۔محمدرسول اله صل للہ علیہ وسلم سب نبیوں کے سردار ہیں میں موعود علیہ الصواق و اسلام ان کے خادم ہیں۔خادم کو آقا سے جدا نہ سمجھو کہ آقا کو آقا اور خادم کو مخادم کا مقام دو اور دونوں کی محبت میں سر شانہ نہ ہو۔تانی نے ہمیں خلیفہ ہی نہیں بنایا بلکہ اس زمانہ میں خدمت اسلام کا کام خاص طور پر ہمارے سپرد کیا ہے اور اسلام کی ترقی ہم سے وابستہ کی ہے اس لئے ہمارا مقام عام خلافت سے بالا ہے۔ہمارا کام خدا تعالٰی کے خاص ہاتھ میں ہے۔ہماری ذاتی عظمت کوئی نہیں۔نہ ہم اپنے لئے کوئی خاص عزت چاہتے ہیں۔مگر ہم اللہ تعالی کی تلوار ہیں جو ہمارے سایہ میں لڑتا ہے وہ اپنے لئے جنت کا دروازہ کھولتا ہے جو ہم سے ایک اپنے بھی دور ہٹتا ہے وہ اسلام سے دشمنی کرتا ہے اور اس کی ترقی میں روک ڈالتا ہے۔اللہ تعالی اس پر رحم کرے اور بلانت بخشتے۔خدا تعالیٰ نے کہا کہ اس کا نام دنیا کے کناروں تک پہنچے گا جب کے یہ معنے ہیں کہ خود اس کا وجود پیش کرنا ہی اس وقت اسلام کی ترقی کے لئے مفید ہے۔نمازوں کی پابندی۔دعاؤں پر زور کو اپنا شعار بناؤ۔-۵- اطاعت خواہ کوئی افسر ہو ایمان کا جزو ہے۔خود افسر ہو تو نیک سلوک کرو۔دوسرا افسر ہو تو اس کا اس قدر عمران اور احترام کرو کہ دیکھنے والے بغیر کہنے کے ان کا ازالہ کہنے لگیں۔اسلام کی روح کو ہر لک میں اور ہر رہنما ہمیں نہ نہ رکھنے اور وسیع کرنے کی کوشش کرو کا ہے ه - الفضل يكم الاول اکتوبر ۳ ۳۳ براش مت : نده