تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 535 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 535

۵۲۲ اور اپنے ایمان کو ترقی دینے کے لئے قربانیاں کرتے رہنا ہو گا۔پس میں جماعت کے دوستوں کو آگاہ کر دینا چاہتا ہوں کہ جماعت ایک نازک ترین دور میں سے گزرنے والی ہے۔اس لیے اپنے ایمانوں کی منکر کو کسی شخص کا یہ سمجھ لینا کہ دس پندرہ سال کی قربانی نے اس کے ایمان کو محفوظ کر دیا ہے۔اسکے نفس کا دھوکہ ہے۔جب تک عزرائیل ایمان والی جان لے کہ نہیں جاتا۔جب تک ایمان والی جان ایمان کی حالت میں ہی عزرائیل کے ہاتھ میں نہیں بھی جاتی اس وقت تک ہم کسی کو محفوظ نہیں کہ سکتے۔خواہ وہ شخص کتنی بڑی قربانیاں کر چکا ہو۔اگر وہ اس مرحلہ میں پیچھے رہ گیا تو اس کی ساری قربانیاں باطل ہو جائیں گی اور وہ سب سے زیادہ ذلیل انسان ہوگا کیونکہ چھت پر چڑھکہ گمہ نے والا انسان دوسروں سے زیادہ ذلت کا مستحق ہوتا ہے کہ لے رت مصلح مواد کی اہم ہدایات چوہدری مشتاق احمد صاحب باجوہ بی۔اے۔ایل ایل بی اور چوہدری ولائت جانیوالے سبقین کو۔تشریف لے جارہے تھے یا اس موقع پر حضرت مصلح موعود نے ہر دو۔مبلغین کو اپنے قلم سے نہایت قیمتی ہدایات سکھکر دیں۔چنانچه خود هری مشتاق احمد صاحب با جوره کو ارشاد فرما یا که در الله تعالے پر ایمان رکھیں اور اُس پر توکل کا ملکہ پیدا کریں۔محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ذاتی تعلق اور کمال محبت حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ و السلام کے مشن کو نہ بھولیں۔۴۔امام وقت خلیفہ وقت کی اطاعت اور اسکی ذاتی تعلق روحانی ترقی کے لئے ضروری ہے۔-۵- ہر واقف اور مجاہد کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے آپ کو سلسلہ کا ستون سمجھے اور اپنے آپ کو سلسلہ کی روایات کے قیام کا ذمہ دار قرارہ ہے۔اس کے بغیر وقف کی نہ غرض پوری ہوتی ہے اور نہ روایات میں تسلسل پیدا ہوتا ہے جو ضروری ہے۔4۔یاد رکھیں کہ کام اور محنت سے کام اور عقل سے کام کر نا اہم ترین فریضہ ہے۔۱۳۳۳ ه الفضل و تنبو ستمبر اش ۲ تا ۲ که :- الفصل یکم اور اکتو بر مش ها کالم ؟ ۶۱۹۴۵۰ * ۶۱۹۴۵