تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 528 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 528

کے اس عظیم ترین فقہ کے خلاف اعلان جنگ اتھا جو اسلامی افواج کے روحانی سپہ سالار نے مسجد اقصیٰ قادیان کے شہیر پر کیا۔چنانچہ حضور نے فرمایا :- " ہمارے سامنے کمیونزم کا مسئلہ ایک ایسا مسئلہ ہے جو نہ صرف عقلی لحاظ سے اسلام کے لئے خطرناک ہے بلکہ مذہبی لحاظ سے بھی وہ بہت بڑی اہمیت رکھتا ہے کیو کو گذشتہ انبیاء نے ہزاروں سال سے اس فتنہ کے متعلق نمبر دی ہوئی ہے۔مسیح موعود کے زمانہ کے متعلق احادیث میں بھی آتا ہے اور پہلی کتب میں بھی کہ تمام گذشتہ انبیاء نے اس زمانہ کے فتنوں کی خبر دی تھی اور جب ہم فتن کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں رہے زیادہ اس فتنہ کی خب معلوم ہوتی ہے۔چنانچہ حز قیل نبی نے اپنی کتاب میں روس کے ایک فتنہ کے متعلق پیشگوئی کی ہے اور بتایا ہے کہ آخری زمانہ میں اسکی ذریعہ ی پر عمل کیا جائے گا۔گویا وہ فتنے کی تمام انبیاء نے خبردی ہے ان میں اگر نام لے کر کسی فقہ کی خبر دی گئی ہے تو وہ یہی فتنہ ہے۔اس سے معلوم ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالی کے نزدیک یہ فتنہ کتنا اہم ہے کہ اس نے آج سے ہزاروں سال پہلے اس کے متعلق خبر دیدی تھی تا کہ آخری زمانہ میں کمزور ایمان والے لوگ یہ نہ کہدیں کہ یہ خطرہ محض خیالی ہے۔ہر نئی تبدیلی سے لوگ ڈر جاتے اور بغیر سوچے مجھے اس کی مخالفت شروع کر دیتے ہیں۔چونکہ اس نظام کے ذریعے تمدن میں ایک تبدیلی واقع ہوتی ہے اس لئے اس تبدیلی سے ڈر کر سویٹ نظام کی مخالفت کی جاتی ہے۔ورنہ در حقیقت اس میں خطرہ کی کوئی بات نہیں۔بے شک جہاں تک سیاسیات کا تعلق ہے ہمیں اسے کوئی واسطہ نہیں۔یہ حکومت سے تعلق رکھنے والی چیز ہے اور حکومت سے تعلق رکھنے والی عملی سیاست خواہ روس کی ہویا کسی اور ملک کی ہمارا اسے کوئی تعلق نہیں ہو سکتا لیکن جہاں تک سیاسیات کے فلسفہ کا سوال ہے ہمارا تعلق فلسفہ سیاست سے ضرور ہے۔کیونکہ فلسفہ ایسی چیز ہے جو ہر انسان سے تعلق رکھتا ہے۔پس عملی سیاسیات سے بیشک ہمارا کوئی واسطہ نہیں۔اسے روس جانے ، فرانس جانے ، انگلستان جانے یا امریکہ جانے۔لیکن جہاں تک اسکی مضر عقائد کا سوال ہے جنکا مذ ہب پر برا اثر پڑتا ہے۔ہر مذہب وال حب کے خلاف بات پڑتی ہے اس کا فرض ہے کہ وہ اس فتنہ کا مقابلہ کر نے اور اس نے ہر کا ازالہ کرنے کی پوری کوشش کرے میرا کمیونسٹوں