تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 525 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 525

pm کی خبریں حضرت مصلح موعود کو قبل از وقت بتائیں جو لفظا لفظ پوری ہوئیں۔مثلا بلجیم کے بادشاہ یو کولڈ کی معزولی ابرطانیہ کی طرف سے فرانس کو الحاق کی پیشکش، امریکہ کی طرف سے برطانیہ کو ۲۰۰۰ جہاز کی روانگی سفارتخانوں کے کاغذات کو نذر آتش کئے بجانا ، جرمن لیڈر پر یس کا انگلستان میں انترنا، ایک سالی کے اندر جنگ کا رخ یکیسر پیٹ جانا، جنگ کے یونان تک پہنچنے کے بعد روس کی شمولیت اور امریکہ کا سرگردیم عمل ہونا ، امریکن فورج کی ہندوستان میں آمد اور لیبیا کے محاذ جنگ کا حیرت انگیز نظارہ ہے غرضنگی من ۶۱۹۴۵ متعدد پیشگوئیاں تھیں جن کا پورا ہونا پوری دنیا نے اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا اور اسلام اور احمدیت کی صداقت پر ہر تصدیق ثبت کر دی۔ان پیشگوئیوں کے علاوہ جوجنگ کے زمانہ میں حرف بحرف پوری ہوئیں۔جنگ کا خاتمہ بھی خدا تعالے کے فضل اور رحمت کا ایک عظیم الشان نشان بن گیا اور وہ اس طرح کہ یہ جنگ اسی سال اسی مہینہ بلکہ اسی تاریخ کو ختم ہوئی جس کا قبل از وقت اعلان حضرت مصلح موجود نے فرما دیا تھا۔چنانچہ سید نا حضرت مصلح موعود نے اپنے خطبہ جمعہ (فرموده ارماہ ہجرت مئی پریش) میں اس نشان رحمت پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا۔کہ " اس ہفتے بعد اتعالیٰ نے اپنے فضل اور اپنی رحمت کا نشان اس رنگ میں دکھایا ہے۔کہ یورپ کی جو ابتدائی اور اصلی جنگ تھی وہ ختم ہو چکی ہے۔اس بنگ کے متعلق میں نے بارہا بیان کیا تھا کہ قرآن مجید سے اور خدا تعالیٰ کے فعل سے جہاں تک میں سمجھتا ہوں یہ جنگ شہداء کے شروع میں ختم ہو جائے گی۔یعنی اپریل شده و یا بون وار تک۔۔۔۔۔۔گی۔اس استدلال کی بنیاد کیا تھی ؟ اس کی وضاحت میں حضور نے ارشاد فرمایا :- میرے اس استدلال کی بنیاد کہ جنگ اپریل دو میں ختم ہو جائے گی اس بات پر بھی کہ لہ تعالی کی طرف سے تحریک جدید کے بواعث کے نتیجہ میں یہ جنگ پیدا کی گئی۔چنانچہ اس مضمون کے متعلق کثرت سے میرے خطبات موجودہ ہیں کہ گورنمنٹ کی طرف سے ہماری جماعت کو جو تکالیف دی گئی ہیں ان کے نتیجہ میں اسے یہ ابتلا پیش آیا ہے۔اور تحریک جدید کے ساتھ اس کی درستگی ہے۔چنانچہ میں نے جو یہ کہا تھا کہ جنگ اپریل شاہ کے آخر میں ختم ہو جائے گی یہ اس بناء پر کہا تھاکہ تحریک تجدید کا آخری سال وعدوں کے لحاظ سے تو سارہ میں ختم ہوتا ہے لیکن جہانتک ہے۔تفصیل کے لئے ملاحظہ جود الفضل در ماہ ہجرت امی اش مرا تا به ايضا العشرات