تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 524 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 524

All حضرت مصلح موعود کا ارادہ تھا کہ قادیان میں جلد سے جلد ایک میڈیکل سکول کا قیام عمل میں لایا بھائے۔چنا نچر حضور نے مشاورت ( چیش کے نمائندگان کے سامنے اپنی اس خواہش کا اظہا رہ کر تے ہوئے فرمایا :- ۱۹۴۵ دوسرا پر وگرام میرے مد نظریہ ہے کہ ہم جلد سے جلد یہاں ایک میڈیکل سکول جاری کر دیں۔کیونکہ بعض ممالک میں ہم کامیاب طور پر تبلیغ نہیں کر سکتے جب تک کثرت سے ہماری جماعت میں ڈاکٹر نہ ہوں۔دوسرے اس سکول کی ضرورت ہماری جماعت کو اللہ بھی ہے کہ عورتوں کیلئے ڈاکٹری تعلیم کا حصول دوسرے کالجوں میں اب بہت مشکل ہو گیا ہے۔گورنمنٹ کا رجحان اب اس طرف ہو گیا ہے کہ ایم۔بی بی۔ایس تک سب کو تعلیم دلائی جائے اور ایم۔بی بی۔انیس تک تعلیم دینے کے لئے کالجوں میں مرد پرو فیسر مقرر ہوتے ہیں۔اسلامی شعار چونکہ پردہ ہے۔انی آئندہ ہماری عورتوں کی میڈیکل تعلیم میں سخت مشکلات ہو جائیں گی گو مجھے یقین نہیں آتا کہ ہو ہیں ہزار روپیہ سالانہ کے خروج سے ہم میڈیکل سکول قادیان میں جاری کر سکتے ہیں۔اگر یہ درست ہو تو شاید میں لمبا انتظارہ بھی نہ کروں اور فوراً اس سکول کو بھانہ ہی کردوں کیونکہ ایک تو ڈاکٹر عورتیں پیدا کرنا ہمارے تبلیغی اثر کو بہت وسیع کر دے گا۔دوسرے ہم اپنے مبلغین کر دینیات کے ساتھ ڈاکٹری کی تعلیم آسانی کے ساتھ دلا سکتے ہیں۔مثلاً وہ لڑکے جو انٹرنس پاس ہوں اور انہیں بطور مبلغ ہم رکھنا چاہتے ہوں اُن کے متعلق یہ ہو سکتا ہے کہ میڈیکل سکول میں دا اعمل کر کے ہم ان کو ڈاکٹری تعلیم دلا دیں اور دوسری طرف علیحدہ انہیں دینی تعلیم بھی دیتے رہیں۔اس ذریعہ سے اچھوت اقوام میں اپنے تبلیغی اثر کو بہت وسیع کیا جا سکتا ہے۔بالخصوص جنوبی ہند اور افریقہ میں اس سکیم کے ماتحت مبلغ اپنی روزی بھی کھا سکتے ہیں اور اسلام اور احمدیت کی اشاعت بھی کر سکتے ہیں " لے دوسری جنگ عظیم کا خاتمہ اور خداتعالی یورپ کی دوسری جنگ عظیم ویکیم نمبر شاه کو شروع ہوئی اور کی جنگ ء بھی اس سال ، رمئی ۱۹۳۵ (مطابق ہجرت سه داش) کے فضل ورحمت کے نشان کا ظہور کو ختم ہوگئی۔الامعان نے دوران جنگ میں بہت سے واقعات رپورٹ مجلس مشاورت ۱۳۳۳ دانش صفحه ۳۷-۳۸ ے۔۵