تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 511
اقرار کیا۔ملنے الغرض حضرت مصلح موجودہ کے اس سیکھر نے چوٹی کے علی طبقوں میں ایک تہلکہ مچا دیا اور امر تھانے کے فضل سے اسے ہر سطح پر غیر معمولی کامیابی حاصل ہوئی۔سے - ایک غیر حدی پرفید کا مکتوب ایک غیر احمدی پر و فیسر نے (جو اس تقریر میں موجود تھے اور پھر جلد ہی مزید تعلیم حاصل کرنے کے لئے گورنمنٹ کے خرچ پر امریکہ چلے گئے اپنے ایک احمدی دوست کو امریکہ سے خط لکھا۔کہ یہاں مذہب پر کبھی کبھی گفتگو ہو جاتی ہے۔خدا کے فضل سے مذہبی بحث میں قادیانی شری کیر " جو میں نے پڑھا ہے خوب کام دیتا ہے لوگوں کو بحث کرنے کی عادت تو ہے لیکن مذہب سے بالکل ناواقف ہوتے ہیں چند منٹ کی گفتگو کے بعد خاموش ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔یہاں روسی نظام پیر بھی بحث ہوتی تھی۔آجکل کے تعلیم یافتہ روسی نظام کے دلدادہ ہیں لیکن روسی نظام اسلامی نظام کا خاتمہ ہے۔روسی نظام میں انفرادی آزادی نہیں ملتی۔اس لئے مذہب کے نقطہ نگاہ سے کسی شخص کا قیامت کے دن حساب لینا بے سود ہے۔اسلام ہر شخص کی آزادی چاہتا ہے تا کہ ہر شخص کو پورا اختیا نہ ہو کہ نیکی بدی میں جو راستہ چاہیے اختیار کر سکے روسی نظام ایک پیچیدہ مشین ہے جس میں ایک انسان مشین کے ایک پرزہ کی طرح کام کہتا ہے اور اپنی مرضی سے یا اپنے اختیار سے کام نہیں کر سکتا۔اس لئے جو مذہب دوسری دنیا اور جزا اور سزا کا دھوئی کرتا ہے وہ روسی نظام کے خلاف ہے۔ر اس مسئلہ پر لاہور میں خلیفہ صاحب نے ایک لمبی تقریر کی تھی اور بے شمار دلائل سے ثابت کیا تھا کہ ہر لحاظ سے اسلامی نظام دنیا کا بہترین نظام ہے۔میں آپ کے ساتھ اس تقریر کو مٹنے کیلئے لاہور گیا تھا۔اس تقریر سے میرے علم میں بہت اضافہ ہوا اور جو دلائل سنے وہ سب یاد ہیں اور جب کبھی روسی نظام پر بحث کرنے کا موقع ملتا ہے تو خلیفہ صاحب کی لمبی تقریر خوب کام دیتی ہے۔جو کتا ہیں یہاں تقسیم کرنے کے لئے لایا تھا وہ تقسیم کی جار ہی ہیں۔بہت سی تقسیم ہو چکی ہیں ہے۔ازمانی ۱۹۴۵ درمان ۱۳۳۲ م ش ها و الفضل در امان روایح داشت و افضل من اما ا حت کالم ۲-۳ ه الفضل ، استادی ۴۱۶۴۵ ر مصلح موعود کا رادہ دوتین ماہ میں کینیم اور مذہب کے عنوان پر بھی ایک فرم را شاد کرانے کا تھا اور اس کیلئے ایک رات بیٹھاکر اسکی نوٹ بھی سکھ لئے تھے مگر افسوس لاہور میں اس کیلئے کوئی مناسب تقریب پیدانہ ہوسکی اور دنیا ایک نئے دال اور انمول علمی خزانے سے محروم به بین من افضل الامان تشریح مش مت سے - روز نهم الفضل قادیان مورخه د ارمستی معله مت با