تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 509 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 509

۴۹۶ بیان فرمائی ہیں مجھے اس تقریرہ سے بہت فائدہ ہوا ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ آپ لوگوں نے بھی ان قیمتی معلومات سے بہت فائدہ اٹھایا ہو گا۔مجھے اس بات سے بھی بہت خوشی ہوئی ہے۔کہ اری جلسہ میں نہ صرف مسلمان بلکہ غیر مسلم بھی شامل ہوتے ہیں اور مجھے خوشی ہے کہ مسلمانوں اور غیر مسلموں کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں۔جماعت احمدیہ کے بہت سے معزر دوستوں سے مجھے تبادلہ خیالات کا موقعہ مہار مہتا ہے۔یہ جماعت اسلام کی وہ تفسیر کہتی ہے جو اس ملک کے لئے نہایت مفید ہے پہلے تو میں کھتا تھا اور یہ میری ملی تھی کہ اسلام صرف اپنے قوانین میں سلمان کی ہی خیال رکھتا ہے۔غیر مسلموں کا کوئی لحاظ نہیں رکھتا مگر آج حضرت امام جماعت احمدیہ کی تفریہ سے معلوم ہوا کہ اسلام تمام انسانوں میں مساوات کی تعلیم دیتا ہے اور مجھے یہ شنکر بہت خوشی ہوئی ہے۔میں غیر مسلم دوستوں سے کہونگا کہ اس قسم کے اسلام کی عزت و احترام کرنے میں آپ لوگوں کو کیا عذر ہے ؟ آپ لوگوں نے میں سنجیدگی اور سکوں سے اڑھائی گھنٹہ تک تصور کی تقریبہ شنی ہے۔اگر کوئی یورپین اس بات کو دیکھتا تو وہ حیران ہوتا کہ ہندوستان نے اتنی ترقی کر لی ہے جہاں میں آپ لوگوں کا شکریہ ادا کر تا ہوں کہ آپ نے سکون کے ساتھ تقریہ کو شنا۔وہاں میں اپنی طرف سے اور آپ سب لوگوں کی طرف سے حضرت امام جماعت احمدیہ کا بار بار اور لاکھ لاکھ شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اپنی نہایت ہی قیمتی معلومات سے پر تقریر سے ہمیں مستفید فرمایا " اے۔۔16 الات طبقه باقری کار ترین معلم بانتباہ کے دار سے مری ماہرین معاشیات کے بوسیدہ اور سرتا پا ناقص خیالات کے اثر کو نہ امل کر کے ایک نے بر دست روشنی پیدا کر دی کیونکہ یہ تقریر جہاں بینظیر قرآنی علوم و معارف پر مشتمل تھی وہاں اس میں اشتراکیت کے نقائص پر بھی نہایت محققانہ اور عالمانہ بحث کی گئی تھی۔کمیونزم کے رد میں خود یورپین مفکر بھی ان خیالات کا اظہار کرنے سے قاصر رہے ہیں جو تصور سے اس تقریہ میں بیان فرمائے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ نے اقتصادیات کی نسبت اسلامی تعلیم کی ترجمانی ایسے ولولہ انگیز انداز می فرمائی کہ مسلم اور غیر مسلم دنوں حلقوں میں اسلام کی بہتری کی دھوم بچ گئی اور لاہور کے کالجوں میں تو ایک ہیجان پیدا ہو گیا۔بہت سے اعلی سرکاری حکام پروفیسران ،وکلاء بیرسٹر اور ریڈ سانے بڑے شوق سے پورا لیکچر شنا اور اپنے اپنے حلقوں میں اسے پھیلایا۔اه - روزنامه الفضل قادیان مورخه ۲۷ تبلیغ فروری ش مه ۶۱۹۲۵