تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 501
حضرت امیر المؤمنین مصلح الموعود " اسلام کا اقتصادی نظام " کے موضوع پر لیکچر دے رہے ہیں ا حضور کے بائیں طرف با ترتیب مسٹر رامچند میچند و ایڈوکیٹ اور شیخ بشیر احمد صاحب ایڈو کیٹ کرسیوں پر بیٹھے ہیں سٹیج پر بیٹھنے والے معززین کے نام ضمیمہ میں ملاحظہ ہوں )