تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 491 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 491

ہے۔ان کی خداد اور فطرت بہت سلیمہ اور معتدل ہے اور باوجود نہیں شہاب کے کسی قسم کی حدت اور تیزی اور جذبات نفسانی اُن کے نزدیک آئے معلوم نہیں ہوتے کا ہے ولادت اور قبل از بیعت خدمات حضرت نواب محمد علی خان کی ولادت یکم جنوری شداد کو ہوئی ابتدائی تعلیم چفیس کالج دانبالہ دلاہور ) میں حاصل کی۔ساڑھے سات برس کے تھے کہ والد بزرگوار کا سایہ اُٹھ گیا اور چھوٹے بہن بھائیوں کی ساری ذمہ داری اُن پر آپڑی شروع ہی سے دینی شغف رکھتے تھے اسلام اور مسلمانوں کے لئے فیاض تھے۔مالی قربانی کرنے میں ہمیشہ فخر محسوس کرتے تھے۔علماء سے شرو تک محمدن ایجو کیشنل کانفرنس سے وابستہ رہے اور عبدیا کہ اس کی سالی نہ جلسوں کی روئدادوں سے ظاہر ہے ہمیشہ چندہ دیتے رہے۔علیگڑھ کے مشہور سٹریچی ہال کی تعمیر یں جن اصحاب نے پانچ سو روپیہ دیا ان میں آپ بھی تھے۔چنانچہ ہال میں تیسرے نمبر یہ آپ کی یادگار مندرجہ ذیل الفاظ میں موجود ہے :- پانصد روپیہ عصبہ خا لصاحب محمد علی خاں رکیں مالیہ کو مل بشکریہ ولادت برخوردار محمد عبد الرحمن خان ۱۹ سر اکتوبر ۸۹ به ریال حضرت مسیح موعود اسے خط و کتابت حضرت مسیح موعود علی الصلوۃ اسلام سے آپ کے سلور خود کتاب کا آغاز شہداء کے دوران آپ کے استاد موادی عبد الله من حب عقیدت اویبویت تحریک ان تصوری کی تحریک پر مو جوخودم مینی شعر کو بیت کر چکے تھے چنانچہ نانی ہوا آپنے حضرت کے مولود کی خدمت میں اکیلئے خود کھا اور نہایت انکی در تواضع سے اپنے روحانی علاج کی درخواست کی۔جر حضور نے تحریر فرما یا کہ دعا بی نقل نہیں ہوسکتی آپ بیعت کرلیں مگر انہوں نے عرض کیا کہ مں شیعہ ہو را در این تشیع ائمہ اثناعشر کے سوا کسی کو لی یا امام نہیں تسلیم کرتے اس لئے میں آپ کی بیعت کیسے کر سکتا ہوں ؟ اس کا مفصل جواب حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے لدھیانہ محلہ بار این مکان ازاد ی سے ، اس تحریر فرمایا یک تو بات حدیہ بند پنجم نمبر ہارم کے شروع میں درجہت حضور نے اس خط میں نواب صاحب کو اس حقیقت کی طرف توجہ دلائی کہ اگر یہ سچ ہے کہ خداتعالی تمام بزرکتر را در امامتوں اور ولایتوں پر مہر لگا چکا ہے اور آئندہ کے اندامه ادعام طبع اول من ŁAM LAG