تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page v
بسم الله الرحمن الرحيم تحدة وتصل على رسوله الكريم وعلى عبيده المنسية السجود تاریخ احمدیت کی دسویں جلد ه از رقم فرموده مکر مرد محترم چودهری محمد ظفر الله خان ها الحمد الله که تاریخ امریت کی دسویں مسلہ طبع ہو کر احباب کے ہاتھوں میں پہنچا رہی ہے پہلی نو جلدوں کی طرح اس کا بریاب بھی گوناگوں دلچسپیوں کا مخزن ہے۔اس میلہ کے ابتدائی سے میں سلسلہ امردی کی علمی اقدار اور مقاصد تقسیم کی وضاحت حضرت نمیفة المسیح الثانی رضی اللہ تعا لٰے عنہ کے ارشادات سے کی گئی ہے جین کا ہر وقت پیش نظر من سلسلے کی تعلیمی ترقی اور ارتقاء کے لئے لازم ہے اور جو ہر قدم کے بارے معلمین اور مسلمین کے لئے شبح ہدایت اور مشعل راہ ہیں۔بیشتر حصہ اس جلد کا جہاں سلسلہ احمدیہ کی تاریخ کا ایک اہم جزو ہے ساتھ ہی پاکستان کے مورتی وجود میں آنے کی تاریخی ودبستان کا بھی ایک نہایت و چیپ اور ناقابل فراموش بات ہے۔ان واقت پر میں بائیں سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔پاکستان کی نئی پود جیسے ان در انگیز ہنگاموں کا ذاتی تجربہ اور یہ نہیں ہوا ان میں سے ان پاکستان معرض وجود میں آیا۔آہستہ آہستہ ان سالی اداری نبود جید کی تفاصیل سے نا آشنا ہوتی چلی جا رہی ہے جن کا مطالعہ قیام پاکستان کی خاطر ترکینیہ کے مسلمانوں سے ہوا اور چین ہیں ، اسم جماعت احمدیہ اور جماعت احمدیہ نے اپنی بساط سے بہت پڑھ کر حصہ لیا۔اس جلد میں ان مراعی کا مرقع بھی پیش کیا گیا ہے الہ تعالے اپنے کمال فضل سے اس میں کی تالیف میں حصہ لینے والوں کی محنت کو قبولیت سے تو ار ہے اور انہیں واخراج سے متمتع فرمائے آمین در سلام خاکمار ظهور الله قال ۱۳۹۶ بر ۱۹۸۹ و