تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 25 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 25

۲۵ حضر صاجزادہ مرزا ناصر احمد صات اگرچه اما جریان 41900 کے ابتدائی ایام میں ہو چکا تھا مگر انٹر میڈیٹ کالج کی صورت میں اس کا بحیثیت پر سیل چارج کا باقاعدہ قیام ۲ بار ہجرت کو ہواجبکہ حضرت صاحبزادہ مرزان اراحمد ۲۲ ماہ صاحب نے بجا معہ احمدیہ کا چارج مولانا ابہا العطار صاحب کو دے کر تعلیم الاسلام کالج کی باگ ڈور سنبھال لی۔اور ساتھ ہی سکول کی نویں دسویں کی کلاسیں چند دنوں تک کالج کے ساتھ رہنے کے بعد باقاعدہ سکول کے ساتھ ملحق کردی گئیں اور کالج صرف انٹر میڈیٹ کا لج رہا۔رات کو کالج کو کامیابی سے جاری کرنے کے لئے اشد ضروری پا پراسکیش داخرام اور پرکی است تھا کہ اُسے قادیان کے گرد و نواح میں خصوصاً متعاد رایا جائے اور اس کی افادیت عوام پر واضح کی جئے کالی کمیٹی نے ایامیں یہ ذمہ داری خودہی اٹھائی اورنہ صرف اخبار الفضل میں کالج نے سعی متعد اعلانات شائع کئے گئے بلکہ کالج کے پہلے پراسپکٹس اور داخلہ فارم کے علاوہ " اہالیان ضلع گورداسپور کے لئے ایک خوشخبری" کے عنوان سے ایک پوسٹر بھی شائع کیا اور اُسے ضلع بھر کے ہائی سکولوں کے ہیڈ ماسٹروں اور دیگر معززین تک پہنچانے کا معقول انتظام کیا۔مقامی تبلیغ کے مبلغوں سے بھی اس کام میں مدد لی گئی۔اس ابتدائی کوشش کے بعد داخلہ کالج سے متعلق اعلانات اخبار" الفضل "ڈان" نقلاب اور دوسرے ملکی اخبارات میں براہ راست پرنسپل تعلیم الاسلام کا ایچ کی طرف سے بھجوائے جانے لگے۔اس سلسلہ میں حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب کی طرف سے تعلیم الاسلام طلبہار کا انٹرویوں ہی سے متعلق پہلا اعلان الفضل ۲۴ ہجرت اسی پیش کے صفحہ ، کالم پر شائع کانچ " پر ۱۳۱- ۶۱۹۴۷ A ہوا جس میں احباب جماعت کو سیدنا المصلح الموعود کے الفاظ میں کالج کے چندہ اور داخلہ کی اپیل کرنے کے بعد اطلاع دی گئی کہ :۔ایف اے اور ایف ایس سی نان میڈیکل کے داخلہ کے لئے درخواستیں ۲۷ مئی تک پہنچ جائی چاہئیں۔انٹرویو کے لئے ۲۹ ، ۳۰ ، ۳۱ مٹی کی تاریخیں مقرر کی جھاتی ہیں" اس اعلان کے مطابق قادیان اور بیرون جات سے آنے والے طلباء کا انٹرویو ۲۹ ہجرت امئی ۳ ریش سے شروع ہوا جو تین روز بھاری رہا۔انٹرویو میں جملہ موجود الوقت لیکچرار صاحبان نے بصورت بورڈ شرکت لیے پراسپیکٹس انگریزی میں تھا جس کا اردو تر جمہ اس کتاب کے آخر میں بطور ضمیمہ منسلک ہے۔" والفضل میں اس کے شائع ہونے کی اطلاح ہے "