تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 399
مسلم اکثریت کے سترہ اضلاع کونسے ہیں اور بارہ غیر مسلم اکثریت کے اضلاع کون سے؟ - مردم شماری ۹۷ ائر کے تفصیلی اعداد و شمار -4 پنجاب باؤنڈری کمیشن کی تحقیقات کے لئے دائرہ کالر (TERMS OF REFERENCE) کیا ہے۔اس ضمن میں حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب نے ایک اہم انگریزی نوٹ بھی سپرد قلم فرمایا جس کا ترجمہ الفضل" ( وار جولائی الہ میں بھی شائع ہوا۔گورداسپور واضح مسلم اکثریت کا ضلع ہے اور قادیان میں جو اس کی تحصیل بٹالہ میں واقع ہے مسلمانوں کا تناسب نوے فیصد سے بھی زیادہ ہے۔مگر ان حقائق کے باوجود پاکستان کے مخالفوں کی نگا ہیں ضلع گورداسپور اور خصومنا تحصیل بشانہ پر لگی ہوئی ہیں تا جماعت احمدیہ کے مرکز کو پاکستان سے الگ کر کے اس کی طاقت کو کمزور کر دیا جائے۔حد بندی کمیشن کے آئینی اختیارات کیا ہیں ؟ یہ اور اس نوعیت کی دوسری وسیع معلومات کے فراہم ہونے پر مسٹر سپلیٹ حیران رہ گئے۔چنانچہ جب وہ مدینہ کی کمیشن کا کام ختم کر کے انگلستان واپس گئے تو انہوں نے ایسٹ انڈیا ایسوسی ایشن اور اوورسیز لیگ کے ایک مشترکہ اجلاس میں جماعت احمدیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا :- اس جماعت کی دعوت پر میں ایک ماہر جغرافیہ دان کی حیثیت سے ہندوستان گیا تھا۔جہانتک میرے فن کا تعلق ہے میرا وہاں جانا ازدیاد علم کا باعث ہوا اور میر گئے بہت مفید ثابت ہوا۔اس کے علاوہ نہ صرف یہ کہ احمدیہ جماعت کی طرف سے مہمان نوازی میں کوئی کردند اُٹھا رکھی گئی بلکہ فنی امداد میں بھی کمال حسن کارکردگی کا جو معیار پیش کیا گیا وہ حیرت میں ڈالنے والا تھا۔میں کہ سکتا ہوں کہ سلسلہ احمدیہ کی تعلیم اور وہ جزیرہ ہیں پر پوری نظیم کی بنیاد ہے یقیناً از حد قابل تعریف ہے" جماعت احمدیہ نے مسٹر سیٹ کی مدد سے بعد بندی کے لئے تمام ضروری مواد کو آخری شکل دی۔اور تحصیل بٹالہ اور ضلع گورداسپور کے الگ الگ ایسے نقشے تیار کرائے جن میں گاؤں ، ذیل ، قانونگو کے حلقہ اور تھانوں کو یونٹ قرار دیا گیا تھا۔الفضل" ۱۸ نبوت تو میر لاش پدرش