تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 396
۳۸۴ حضرت مصلح موعود کی زیرہ ہدایت حضرت مصلح موعود نے اس معاملہ میں حسیں حیرت انگیز ذہانت اور غیر معمولی فہم و تدبر کا ثبوت دیا وہ اپنی مثال آپ تھا۔ابھی پنجا تیاری کے ابتدائی اقدامات کی تقسیم کا فیصلہ بھی نہیں ہوا تھا کہ حضور نے صوبہ پنجاب کی مردم شماری کے تفصیلی اعداد و شمار جمع کرنے اور متعلقہ ضروری تیاری کرنے کا ابتدائی کام نہایت با قاعدگی سے شروع کرا دیا اور اس کی نگرانی حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ناظر اعلی کے سپرد فرمائی۔اس سلسلہ میں قیام امن و صلح کے نام سے ایک خاص دفتر کا قیام بھی عمل میں لایا گیا اور حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب ، حضرت مولوی عبد الرحیم صاحب درد، حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب ، حضرت چودھری فتح محمد صاحب ہے اور سلسلہ کے بعض دوسرے بزرگ اور مخلص خدام اس قومی اور ملی خدمت کے لئے اور جولائی شاہ یعنی حد بندی کمیشن کی سماعت کے آخری اجلاس تک برابر مصروف عمل رہے۔قادیان مہندی مسلمانوں کی واحد لیتی تھی جہاں پاکستانی حدود کے آئینی تحفظ کے لئے جانفروشوں کی ایک جماعت (جن میں احمدی پر وفیسر، ڈرانسمین اور نقشہ نویس خاص طور پر شامل تھے، دن رات ایک کئے ہوئے تھی اور دل سے متمنی تھی کہ ان کا مقدس مرکز بہر حال پاکستان میں شامل رہے۔اس دور کا اکثر ریکا ر ڈ اگرچہ شاہ کے فسادات میں غارت ہو گیا ہے مگر اس کے بعض کا غذات اب بھی تعلیم الاسلام کالج کی پرانی فائلوں میں محفوظ ہیں۔ان کا غذات میں حلقہ پٹواری پٹھانکوٹ و شکر گڑھ کے ہر گاؤں کی تفصیلی مردم شماری مندرجہ ذیل نقشہ کی صورت میں درج ہے :- تحصيل۔ضلع حلقه گرد اور حلقہ پٹواری۔بہندو کل آبادی شیڈول یا دیگر مندو مسلم سکھ عیسائی دیگه میران مرد عورت مرد عورت میزان مرد صورت میزان صورت میزان مرد صورت میزان مرد صورت میزان ریست نمبر گاؤں