تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 21 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 21

میش کو خطبہ جمعہ میں اور 9 شہادت / اپریل کو مجلس مشاورت کے دوران ڈیڑھ لاکھ روپیہ کی پر زور تحریک فرمائی ہے اور اس کالج کی افادیت و اہمیت پر نہایت موثر رنگ میں روشنی ڈالی۔اس تحریک کا خدا کے فضل وکرم سے مخلصین جماعت کی طرف سے پرجوش خیر مقدم کیا گیا اور ایک خطیر رقم اس مد میں جمع ہو گئی۔اس سلسلہ میں سب سے پہلی قابل تقلید مثال خود حضرت امام ہام کی تھی۔آپ نے کالج کی منظوری دیتے ہی پہلے اپنی طرف سے پارکی ہو الر کا چیک عطا فرمایا اور پھر جلد ہی اپنے جملہ اہلبیت کی طرف سے چھ ہزار روپے عنایت فرما دیئے لیکن کالج کے مجوزہ ڈھانچہ کی تعلیم الاسلام کالج سے تعلق بنیادی فیصلوں پر ملی اقدام کا پہلا مرحلہ شروع ہوا۔اس سلسلہ میں حضرت مرزا شریف احمد صاحب ناظر تعلیم و تربیت نے تشکیل کیلئے فوری اقف داستان ور شہادت اپریل پر ہی کو ہیڈ ماسٹر تعلیم الاسلام ہائی سکول کے نام مدرج ذیل حکمت مر جانے کیا فرمایا :- چونکہ عنقریب تعلیم الاسلام کا لج کھلنے والا ہے اور اس کے کھیلنے پر سکول ہذا کی ہائی کلاستر کا مالی کے ساتھ علادی جائیں گی اس لئے آج سے سکول کے مڈل کے حصہ کو ہائی کے حصہ سے جدا کیا جاتا ہے ائی گئے حصہ کے انچارج بدستور اخوند عبد القادر صاحب ایم۔اسے رہیں گے اور فی الحالی حصہ مٹل کے انچارج صوفی غلام محمد صاحب B۔SC B۔T ہوں گے۔اخوند عبد القادر صاحب سکول کے مڈل اور پرائمری کے حفصہ کا چانچ صوفی صاحب موصوف کو دے دیں۔سکول کے موجودہ سامانی میں سے احمد عبد القادر صاحب کے علاوہ مندرجہ ذیل اسان وہ ہاٹی کے مصر میں ہی فی الحال کام کریں گے۔ماسٹر علی محمد صاحب بی اے بی ٹی ، صوفی محمد ابراہیم صاحب 7۔2- B۔Sc ،۔اسٹر محمد ایران تمیم صاحب S۔AY۔به ۵ ، ماسٹر محمد ابراہیم صاحب ناصر 8۔8۔7 اور بشارت الیمین صاحب ایم۔اے تم مجھے BA۔1 حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب کی صدر کا نا کمیٹی حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب نے الفضل اور شہادت / اپریل پیش ہیں ہمارا یں کالج کا تاریخی پس منظر تعلیم الاسلام کالج کے عنوان سے ایک نہایت اہم مضمون ا الفضل" اورامان / مار صفحه 44-4 ہ رپورٹ تخلیس مشاورت ایش سفر ۱۵۵ تا ۱۹ گے" الفضل " ، ہجرت اسیا نمایش صفحه ۶ کالم ۲۳ کے اخوند مودال در صاحب ایم۔اے