تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 20
کمیشن موقعہ پر حالات کا معائنہ کرنے کے لئے قادیان پہنچا جس نے تعلیم الاسلام ہائی سکول کی عالیشان عمارت اور وسیع اراضیات دیکھ کر یونیورسٹی میں کالج کی منظوری دیئے جانے کی سفارش کر دی۔یونیورسٹی نے مطالبہ کیا کہ پینتالیس ہزار روپیہ نقد مجوزہ احمدیہ کالج کے نام پر کسی بینک میں جمع کیا جائے جماعت احمدیہ نے یہ مطالبہ پورا کردیا تو پنجاب یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ ( SYNDICATE) نے ال فروری کے اجلاس میں یونیورسٹی ۱۹۴ منہ کی سینیٹ ( SENATE ) کے پاس یہ سفارش کی کہ احمدیہ کالج کی منظوری دے دی جائے سینیٹ (SENATE) نے اپنے اجلاس منعقده ۲۵ مارچ شده ۲۵۱ ر امان ۳۳۳ ریشہ میں مطلوبہ منظوری دے ۱۲۲ کو آخری منظوری کے لئے حکومت کے پاس سفارش کر دی اور ۲ جون ۱۹۴۷ء کو یونیورسٹی کی طرف سے بذریعہ تازہ اطلاع موصول ہوئی کہ حکومت نے کالج کے اجداد کی منظوری دے دی ہے یہ قیام کالج کے اخراجات کا تخمینہ کالج کمیٹی نے پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ کی طرف سے احمدیہ اور ابتدائی انتظامات کالج کی منظوری کی اطلاع ملتے ہی ایک طرف " الفضل "ھر امان ۳۲) میش) میں اس کا اعلان کر دیا دوسری طرف سیدنا حضرت خليفة أسبح الثاني الصلح با یوو کے حضور کالج کے بنیادی اور ابتدائی اخراجات کے لئے ستر ہزار روپیہ کا بجٹ پیش کیا جسے حضور نے منظور فرمایا حضور نے کالج کا نام تعلیم السلام کا کیا فیصلہ فرمایا کہ یہ کالی تعلیم الاسلام ہائی سکول کی عمارت میں کھولا جائے اور اس میں نویں دسویں جماعت کے ساتھ ایف۔اسے کل اسمر جاری کی بجائیں اور مڈل کی جماعتوں کے لئے الگ عمارت تعمیر کی بجائے۔کالج کے ساتھ ہوسٹل کا قیام بھی ضروری تھا۔اس غرض کے لئے تعلیم الاسلام سکول کے وسیع بورڈنگ ہاؤس اور مجامعہ احمدیہ کی عمارت تجویز کی گئی۔کاٹلی کے شاعت کی بابت یہ اصولی فیصلہ ہوا کہ کچھ اور تعلیم الاسلام سکول سے لیا جائے اور کچھ باہر سے مہیا کیا جائے کالج کے ابتدائی انتظامات کے لئے جو رقم کا لج کمیٹی حضر مصلح موعود کی طرح سے اخراجات کالج کے کر دی گئی وہ قرض معنی جس کی جلد ادائیگی ضروری تھی کی تحریک اور ا مخلصین حمت کی قربانی اس نے حضرت اقدر اصل الموعود نے امان الربح لئے له " الفص" در احسان اجون له میش صفحه ۲ در پورت نوشته ملک غلام فرید صاحب ایم اے سکوٹری کالج کمیٹی +1900 کیسے یہ سب تفصیلات کالج کمیٹی کی رپورٹ مورخہ ۱۶ رامان / مارچ یہ پیش میں موجود ہیں : ہے۔رپورٹ مجلس مشاورت ۳۲۳ به بیش صفحه ۱۵۵ + هم نام ورو