تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 331
۳۲۰ مشکل کا حل بخدا نے آپ کے ساتھ بھی وابستہ کیا ہے چنانچہ حضرت مصلح موعود ۲۲ ستمبر کی شب کے ملت اسلامیہ کی بے بسی کو دیکھتے اور خدا کے حضور دعائیں اور انتہائیں کرتے ہوئے قادیان سے دلی تشریف لے گئے۔اور تین ہفتوں تک دہلی میں قیام فرمایا۔اس سفر میں حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب، حضرت مولوی عبد الرحیم صاحب درد ایم۔است ، حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ خان صاحب ، حضرت مهمان من جنبه مولودی ذوالفقار علی خال صاحب ، حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب، چوہدری اسد اللہ خاں صاحب اور چوہدری مظفر الدین صاحب بھی حضور کے ہمراہ تھے۔علاوہ ازیں صوفی عبد القدیر صاحب بی۔اسے پہلے ہی دہلی میں سرگرم عمل تھے اور اس سلسلہ میں علیگڑھ جا کر نواب صاحب چھتاری سے ملاقات بھی کر چکے تھے۔حضرت مصلح موعود نے دہلی پہنچتے ہی ملک کے مشہور سیاسی لیڈروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔چنانچہ ۲۷ ستمبرکو قائد اعظم محمدعلی جناح سے اور ستمبرکو مسٹر گاندھی سے ملاقات کی اور ملک کی سیاسی صورت حالات کے متعلق گفتگو فرمائی ہیں اور ان مکانات کا وقت حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب درد ایم۔اسے اور صوفی عبد القدیر صاحب نیاز نے طے کیا۔یہ ملاقات نہایت مخلصانہ اور دوستانہ ماحول میں اور پرتپاک طریق پر تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی بلک جس کی خبر ور نیٹ پریس کی طرف سے اخبارات میں بھی شائع ہوئی۔سر اکتوبر کو آپ نے مولانا ابو الکلام صاحب آزاد سے تبادلہ خیالات فرمایا۔ازاں بعد حضور کی ملاقات نواب صاحب بھوپال چاند و چیمبر آن پر نسز سے ہوئی جنہوں نے قیام دہلی کے دوران مسلم لیگ اور کانگریس سے رابطہ قائم کرنے اور اس کے لیڈروں کے درمیان مفاہمت کرانے میں حضور کی بالواسطہ نمائندگی اور سفارت کا حق ادا کر دیا۔انہی دنوں ایک دعوت کے موقعہ پر خواجہ ناظم الدین آف بنگال اور سردار عبدالرب صاحب نشتر آن سرحد سے بھی حضور کی گفتگو ہوئی۔ان ملاقاتوں کے بعد حضور نے مولانا ابو الکلام آزاد سے دوبارہ ملاقات کرنے کے علاوہ سر فیروز نہاں نون سابق ڈیفنس ممبر گورنمنٹ آف انڈیا اور نواب سر احمد سعید خاں چھتاری سابق گورنر یونٹی سے اور ا اکتوبر کو پنڈت جواہر لال نہرو سے بھی گفت و شنید کی پریس کے نمائندوں میں سے چیت رپورٹر اختبار ڈان " ، ڈائریکٹر اور نیٹ پر لیس اور سری کرشن صاحب نمائندہ اندرا پترا بھی حضور سے ملے بعض كو " الفضل ۲۳ تبوک استمبر ۳۲۵ ببش +1979 تو ه یاد داشت صد فی عبد القدیر صاحب نیاز کے مطابق کے شه " الفضل " ه ا ضاد / اکتوبر را میش صفحه ۲ ۱ " * " الفضل ۳۰ تبوک استمبر ۱۳۳۵ پیش صفحه ۲ : صفحه ۲ ۳ اتحاد / اکتوبر جل ه الفضل" را خار / اکتوبر ۳۳۵ ش صفحه + +