تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 311 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 311

۳۰۰ قائم کرنے کے لئے اختیار کیا جارہا ہے، صوبہ پنجاب کے مسلمانوں کی حق تلفی یقین کرتا ہے اس وزارت میں صوبہ کی مسلم اکثریت کی کوئی نمائندگی نہیں حکومت کا فرض تھا کہ مسلم لیگ ہمبلی پارٹی کرو تشکیل وزارت کے لئے دعوت دے کیونکہ اسی پارٹی کو اکثریت حاصل ہے۔لیکن گورنر صاحب نے اس مسلم اکثریت والے صوبہ کے حقوق کو نظر انداز کرتے ہوئے ایسی پارٹی کی وزارت مرتب کرانے کی کوشش کی ہے جو مسلمانان پنجاب کی بالکل نمائندہ نہیں ہوگی۔ہم اس طریق کو غیر آئینی اور غیر رسمی اور خلافت عرف تصور کرتے ہیں اور اس کے خلاف پر زور صدائے احتجاج بلند کرتے ہیں کیونکہ اس میں صوبہ کی اکثریت کی حق تلفی ہے" سے فصل چهارم ہندوستان میں پارلیمن می شن کی آمد صعود کی بہائی مخلص مشورہ اور مسلم لیگ اور قائد اعظم کے موقف کی زبردست تھا عبوری حکومت کاقیام در سلم لیگ کا احتجاج اور فصیل است اقدام مرکزی و صوبائی انتخابات ختم ہوئے تو برطانیہ کی لیبر حکومت نے جس کے وزیر اعظم مسٹر انیلی تھے ہندوستان کے سیاسی تعطل کو دور کرنے کے لئے ایک سکیم دے کہ لارڈ پیتھک لارنس (وزیر ہند ، سرٹیفورڈ کوپس لارڈ پر نیوی سیل) اور الیگزینڈر (وزیر بھر) پشتمل ایک وزارتی رشن بہندوستان بھیجا۔یہ وفد ۲۵ مارچ مہ کو دہلی پہنچا۔اور آتے ہی مسلم لیگ اور کانگریس کے زعمار سے بات چیت میں مصروف ہو گیا۔وزارتی کمیشن کے منصوبے کا مختصر نا کہ یہ تھا کہ ملک کو تین علاقوں میں ترتیب دی بجائے (1) صوبہ جات ماس کمیٹی ، یوپی، بہار ، سی پی اور اڑیسہ (ب) پنجاب، سندھ، صوبہ سرحد (جو) بنگال اور آسام ہے " الفضل " ارامان / ماریه مش صفحه ۲ کالم ۴۴۰۳