تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 308
۲۹۷ کا ساڈیفکیٹ دیتی ہو۔اس جماعت کو سفینہ تجارت قرار دینا آپ کی ذات گرامی سے بعید معلوم ہوتا ہے“ ا اسلامی یا اس جان برای بی ام اب عمان نے اس گرام اور تاز مسلم کی عمر کی طر سے میل جواب کا جواب کا مفصل کتاب میں دیا چنانچہ ایک انہوں نے لکھا :۔اللہ تعالے کی ہزار ان ہزار رحمت امام محمد بن الحسن شہانی پر کہ انہوں نے یہ شکل میں ڈالنے والا مسئلہ پہلے سے صاف کر دیا اور تصریح کردی کہ اہل حق مسلمان خوارج کے ساتھ ہو کہ مشرکین سے ریں تو اس میں کوئی حرج نہیں کیونکہ یہ جنگ دفع فتنہ کفر اور اظہار اسلام کے لئے ہوگی اور اس میں السلام کلمتہ اللہ اور اثبات اصل طریق ہے“ اب رہ گیا کلمہ گو مرتدین کا معاملہ، ان کی تعداد لیگ میں لا یحبابہ ہے جن کے عقلیہ کی کوئی صورت نہیں اور خدا نہ کردہ آئندہ ایسا ہو تو اس وقت جو حکم ہوگا اس پر عمل کیا جائے گا۔اب الیکشن کے موقعہ پار کرنا محمود وغیرہ نے بدوں لیگ میں شرکت کے لیگ کی تائید کا اعلان کم دیا یہ ان کا فعل ہے تو ہمارے لئے مفتر نہیں" ایک پیز اور بھی ملحوظ خاطر ر ہے کہ یہ مرتدین و ملحدین اس طرح کے نہیں جو نفس کلمہ اسلام ہی سے اعلانیہ بیزار ہوں وہ بھی بزعم خود مشرکین سے اسی نام پر لڑتے ہیں کہ مشرکین کے غلبہ و تسلط سے مسلم قوم کو بچایا جائے اور کلمہ اسلام کو اُن کے مقابلہ میں پست نہ ہونے دیا جائے اور سلمانوں کے قومی وملی استقلال کی حفاظت ہو ا شبیر احمد عثمانی از دیوبند و ارذی الحجه سه ۲۵ نومبر به است جناب مولوی شبیر احمد صاحب عثمانی نے اپنے ایک خطہ میں جو انہوں نے مراد آباد کے ایک صاحب حکیم رشید علی کے نام بھیجا، چودھری محمد ظفراللہ خاں صاحب کو اکا بر مسلم لیگ میں شمار کرتے ہوئے لکھا:۔جن کو آج گورنمنٹ پرست کہا جاتا ہے اور وہ ہی اکا بر لیگ سمجھے بھاتے ہیں۔ان ہی کی قیادت و سعادت اس وقت (سٹ ۱۹۳ ایڈ میں ناقل) تھی۔مسٹر جناح ، نواب اسماعیل خاں صاب، ه ر کے انوار عثمانی » صفحه ۱۴۲ مکتوبات شیخ الاسلام شبیر رحمانی مرتبہ پر وفی محمد انوارالحسن صاحب انور شیر کوٹی ۱۸۹- اسے پھیلنے کا لونی لانکلہور۔ناشر مکتبہ اسلامیہ مولوی مسافرخانه بندر روڈ کراچی ما۔