تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 305
۲۹۴ غلام فرید صاحب پلیڈی (مشرقی گورداسپور) چوہدری محمد حسین صاحب ایڈووکیٹ (تحصیل شیخوپورہ ) خان بهادر روشن دین صاحب تحصیل مشاهده) چوہدری فضل الہی صاحب وکیل (شمالی گجرات چوہدری بهادل بخش صاحب (جنوب مشرقی گجرات چوہدری جہان خان صاحب (شمال مغربی گجرات ، چو ہدری غلام رسول صاحب تارڈ (جنوب مغربی گجرات) رانا عبدالحمید صاحب د تحصیل پاک چین استرداریها در خان دریشک وڈیرہ غازی خان جنوبی، غلام جیلانی صاحب گورمانی تحصیل لیته، سید بدهن شاه (خانیوال) خان بہادر شیخ فضل حق صاحب پراچہ (تحصیل بھلوال میاں عبد الحق صاحب ( تحصیل اوکاڑہ ) سے احمدیوں نے ان لیگیوں کے علاوہ صوبہ پنجاب میں بعض ایسے موزون اور قابل امیدواروں کو بھی کامیاب بنانے میں پوری طاقت صرف کر دی جن کو اگرچہ پنجاب مسلم لیگ نے ٹکٹ دینے سے انکار کر دیا تھا۔مگر چونکہ وہ اصولی مسلم لیگ کے حق میں تھے اور انہیں اپنے حق سے محروم رکھا گیا تھا اس لئے جماعت کو یقین کامل تھا کہ وہ انتخابی مہم جیتنے کے بعد یقیناً مسلم لیگ میں شامل ہو جائیں گے۔مشہ حلقہ مسلم تحصیل بٹالہ سے حضرت چوہدری فتح محمد صاحب سیال ایم۔اسے ناظر اعلئے قادیان) کو جب مسلم لیگی ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیابی نہ ہوئی تو انہیں مجبوراً و آزاد امیدوار کی حیثیت سے کھڑا ہونا پڑا۔اس حلقہ میں برسر اقتدار یونینسٹ پارٹی نے اپنے نمائندہ کے حق میں صوبہ بھر میں سب سے زیادہ زور لگایا۔سرکاری افسروں نے قدم قدم پر مداخلت کی اور احمدیوں کے خلاف ہر شکن ہتھکنڈے استعمال کئے اور دھن، دھونس اور دھاندلی کی حد کر دی مگر اس کے باوجود چودھری صاحب دوٹوں کی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گئے۔پنجاب سمبلی کی یہ سیٹ اگر چہ احمدی مردوں اور عورتوں نے نہایت اعلیٰ درجہ کے اخلاص اور بے مثال قربانی پیش کر کے خالص احمدیت کے ٹکٹ پر حاصل کی تھی۔مگر حضرت امیرالمومنین خلیفة السيح الثاني الصلح الموعود کے ارشاد پر چودھری صاحب آمبلی کا حمد منتخب ہوتے ہی مسلم لیگ میں شامل ہو گئے۔اور اس سلسلہ میں آپ نے صدر پنجاب مسلم لیگ کے نام حسب ذیل تار ارسال کیا :- مله ملاحظہ ہو " الفصل" ۲۸ مصلح : ٢٩ صلح - تبلیغ - ガ " مسلم لیگ اور مرزائیوں کی آنکھ مچولی پر مختصر تبصرہ “ میں لکھا ہے کہ ” تحصیل بٹالہ میں فتح محمد سیال مرزائی نے مرزا محمود کے کہنے کے مطابق پنجاب مسلم لیگ سے لیگ کے ٹکٹ مانگا اور تحصیل شکر گڑھ میں عبد الغفور قمر مرزائی نے لیگ کا ٹکٹ مانگا نگران میں سے صرف عبد الغفور قمر ایم۔اے مرزائی کو ہی تحصیل شکر گڑھ کا ٹکٹ ملا صفحہ 19 ؟ الفضل ، تبلیغ فروری مش صفحه ۱۶ ۱۲۳ تبلیغ ضروری به بیش صفحه مات یکم امان / مارچ یش صفحه ۴ + کے تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو سیدنا المصلح الموعود کا خطبہ جمعہ مطبوعہ " الفضل " یکم امان / مارچ و کش و