تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 293 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 293

کانگریس کو ضرور نکالنا چاہیے" چوہدری عبد المالک صاحب پیشتر تحصیلدار پریزیڈنٹ مسایگی امیدوار کو ووٹ دینے کے لئے اولپور کو امیرالمومنین تاکیدی ارشد جماعت احمدیہ بہلول پور پک علیا ضلع لائل پور نے حضور کی خدمت میں لکھا کہ مرکزی اسمبلی میں مسلم لیگ کے ٹکٹ پر حافظ عبداللہ صاحب کھڑے ہو رہے ہیں حضور نے ان کے خط کا یہ جواب لکھوایا کہ بہر حال جو شخص مسلم لیگ کے ٹکٹ پر کھڑا ہے اس کو ووٹ دیں اور نہ صرف دوٹ رو دیں حالانکہ عبد اللہ ہمارا سخت مخالفت ہے لیکن پھر بھی پوری کوشش کریں کہ وہی جیتے " سندھ کے احمدیوں کو مسلم لیگ احباب جماعت کوٹ احمرین را کنانہ کوٹ عبداله تحصیل ماتلی ضلع حیدر آباد سندھ) نے ۲۳ نبوت (نومبر کی خاطر قربانی کرنے کی ہدایت لہ مہش کو حضرت امیر المومنین کے حضور لکھا کہ گزارش ہے کہ حضور کے ارشاد کے مطابق الیکشن کے سلسلہ میں ہمیں مسلم لیگ کی حمایت کرنا واجب قرار دیا گیا ہے۔صوبہ سندھ کی اندرونی حالت عرض ہے کہ اس علاقہ میں مسلم لیگ نے ٹکٹ بانٹتے وقت کام کرنے والے افراد کو اور رائے عامہ کے میلان کو مد نظر نہیں رکھا۔۔۔اب حضور اپنے ارشاد سے ممنون فرمائیں“ حضرت مصلح موعود نے ارشاد فرمایا :- بہر حال مسلم لیگ کو ووٹ دینے ہیں بلکہ آغا صاحب کی شرافت کا تقاضا بھی یہی ہے کہ اگر ان کو ٹکٹ نہیں ملا تو بیٹھ جائیں اور اچھا نمونہ پیش کریں تاکہ تمام مسلمانوں کی طاقت بڑھے فرد کو ہمیشہ قوم کے لئے قربانی کرنی چاہیئے" حضرت امام جماعت احمدیہ کا ایک اور حضرت مصلح موعود نے مہر نبوت اومبر سے پیش کو حسب ذیل الفاظ میں بیان دیا :- بیان کی اہم بیان مسلم لیگی موقف کی حمایت میں اہم کانگرس کے تعلق تو یقین رکھتے " ہیں کہ اگر اس کی حکومت قائم ہوئی تو وہ تبدیلی مذہب کے متعلق ہر گز آزادی نہیں دے گی۔کیونکہ اس بارہ میں اس سے ہم نے جتنی دفعہ سوال کیا ہے اس نے صاف جواب نہیں دیا بلکہ بہانے نے اصل تحط امرقومہ اور اکتوبر اور محفوظ ہے