تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 290 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 290

٢٨١ مسکن طریق سے بھر پور مدد کریں مسلمانوں کو موجودہ سیاسی بھر ان میں بلیک متحدہ محاذ کی شدید ضرورت ہے۔ناظر اور عامہ قادیان نے اس جوابی خط کو جو حضرت مصلح موعود کی طرت سے مسلم لیگ کے الیکشن کے سلسلہ میں اپنے مفصل مضمون کی اشاعت سے بھی قبل لکھا تھا مسلم لیگ کے صدر قائد اعظم محمدعلی جناح کی خدمت میں بھیجوا دیا۔قائد اعظم نے اس جوابی خط کو اس درجہ اہمیت دی کہ اسے اپنی طرف سے پولیس میں اشاعت کے لئے دے دیا چنانچہ دہلی کے مسلم لیگی اخبار ڈان نے اپنی ۸ اکتوبر 1990 مہ کی اشاعت میں ایسوسی ایٹڈ پریس آف انڈیا کے حوالہ سے جو خبر شائع کی اس کا ترجمہ درج ذیل کیا جاتا ہے:۔جماعت احمدیہ مسلم لیگ کی حمایت کرے گی امام جماعت احمدیہ قادیان کی ھدایت کوئٹہ عمرہ کتو ہے۔قائد اعظم محمد علی جناح نے درج ذیل خط و کتابت پر لیس کو بھجوائی ہے۔ناظر امور عامہ جماعت احمدیہ قادیان کا خط جناح (قائد اعظم کے نام جناب عالی! محمد سرور دانیمار MOHAMMAD SARWAR DANI MOHAMMAD) ساکن مالگزار پر دہ (MALEUEAR PURDA) ضلع رائے پور کا حضرت امیر المومنین خلیفة المسیح الثانی امام جماعت احمدیہ کی خدمت میں ایک خط اور (حضور کی طرف سے اس کا جواب آں محترم کے ملاحظہ کے لئے معقوت ہے۔آپ کا مخلص محمد سرور وانی کے متذکرہ بالا خط کا متن و ہمیں ایک معاملہ میں حضور کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔اس قصبہ میں ہم چند ایک احمدی رہتے ہیں۔موجودہ انتخابی مہم میں مسلم لیگ اور کانگرس دونوں نے ہم سے رابطہ قائم کیا ہے کہ ہم چندی کے ذریعہ اور ددیگر ذرائع سے ان کی پارٹی اور ان کے امیدواروں کی اعداد و حمایت کریں۔از راہ نوازش ہماری رہنمائی فرمائیں کہ تمہیں کسی پارٹی کی حمایت کرنی چاہیئے " امام جماعت احمدیہ کی طرف سے جواب " آپ کو موجودہ انتخابات میں مسلم لیگ کی حمایت کرنی چاہیے جس طرح بھی ممکن ہو مسلم لیگ