تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 291 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 291

۲۸۲ سے تعاون کریں اور مسلم لیگ کی ہر ممکن مدد کریں۔مسلمانوں کو موجودہ بحران میں ایک متحدہ محاذ کی شدید ضرورت ہے۔اگر ان کے اختلافات موجود رہے تو صدیوں تک ان کے برے اثرات کا خمیازہ بھگتنا پڑ گیا ان دنوں تحصیل صوابی ضلع مردان (صوبہ سرحد) میں مسلم لیگ تحصیل صوابی میں مسلم لیگ کی تنظیم نو جسد ہے بھان کی طرح ہو چکی تھی حضرت مصلح موعود نے ڈلہوزی میں ٹوپی تحصیل صوابی کے ایک نہایت سر بر آوردہ اور با اثر احمدی صاحبزادہ عبدالحمید خان کو ملاقات کے دوران ارشاد فرمایا کہ مسلم لیگ کی تنظیم مضبوط کریں۔اس ارشاد کی تعمیل میں انہوں نے پورے علاقہ کا دورہ کیا اور مسلم لیگ میں زندگی کی ایک نئی روح پھونک ڈالی۔اس بعد و جہد کی تفصیل ایک خط میں ملتی ہے جو انہوں نے حضرت امیر المومنین کی خدمت میں در اخارا اکتوبر سیر میش کو لکھا۔اس خط کے جستہ جستہ مقامات درج ذیل ہیں :۔پسیارے امام ! ڈلہوزی سے واپسی کے بعد میں نے مقامی لوگوں کی تنظیم مسلم لیگ کے ما تحت شروع کر دی ہے تحصیل صوابی میں مسلم لیگ کا وجود ایک عرصہ سے تھا مگر کوئی باقاعدہ کام نہ تھا۔میں نے اپنے وارڈ میں ایک مجلس عامہ بنائی اور اُن کی ڈیوٹی یہ مقرر کی کہ وہ تمام علاقہ میں پھر کر مسلم لیگ کی کمیٹیاں بنائے۔چنانچہ میں نے خود اُن کے ساتھ ہو کہ تمام علاقہ کا دورہ کیا “ صاحبزادہ عبدالحمید خال صاحب نے ہم نبوت / نومبر مہیش کو حضرت امیر المومنین کی خدمت میں صوبہ سرحد کے حالات و کو الفت سے متعلق دوبارہ یہ فصل اطلاع دی کہ در حضور کا ارشاد الفضل کے ذریعہ پڑھا تھا۔اس کے علاوہ میں نے حضور سے بالمشافہ ڈاہوری میں گفتگو کی تھی۔میں حضور کے ارشاد سے یہی سمجھا تھا کہ جیسے بھی ہو مسلم لیگ کے ماتحت لیگ کی پالیسی کو کامیاب کرنے کے لئے کام کیا جاوے۔چنانچہ جیسا کہ میں نے۔پہلے حضور کی خدمت اقدس میں عرض کیا تھا ڈلہوزی سے واپسی پر میں نے مسلم لیگ کے ماتحت کام شروع کیا اور مقامی مسلم لیگ کو منظم کیا اور علاقہ کا دورہ کیا۔چنانچہ فضا بہت اچھی بن گئی اور لوگ لیگ کے جھنڈے تلے جمع ہو گئے۔دوست خوش تھے کہ عبد الحمید کا میاب ہو جائے گا اور دشمنوں کو فکر پیدا ہوئی۔چنانچہ انہوں نے ہر طرح مخالفت پراپیگنڈا کیا اور جب کوئی صورت