تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 276 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 276

۲۷۰ ہمارے خلاف بعض طاقتیں کام کر رہی ہیں اور کانگرس ارادہ کئے بیٹی ہے کہ ہماری صفوں کو ان مسلمانوں کی امداد سے پریشان کر دیا جائے جو ہار ساتھ نہیں ہیں۔مجھے افسوس ہے کہ وہ مسلمان ہمارے یں یہی کہا نوں ساتھ میں سیلان الانسانانو گمراہ کرنے کے کا میں بطور کانہ سے استمالی جا رہے ہیں۔یہ مسلمان سدھائے ہوئے پرندے ہیں۔یہ صرف شکل وصورت کے اعتبار سے ہی مسلمان ہیں۔اس میں کوئی شک نہیں کہ کانگرس کے پاس دولت کے وسیع خزانے ہیں۔اُن کے پاس مضبوط تنظیم اور پریس ہے مگر حق ہمارے ساتھ ہے۔اگر تھدائے عز وجل نے بہاری اعانت کی تو ہم انشاء اللہ تعالے کامیاب ہوں گے“ لاہ انشاء فصل سوم جماعت حمید کی جان مرکزی و صوبائی انتابت میں آل تقی مسلم لیگ کی پر جوش حمایت اور عدیم النظیر تعاون اور پراپگینڈا ہت روؤں کی برہمی اور مسلم زعماء کا شاندار خراج تحسین ۲۱۹۴۵ - ۴۶ لہ پیش کا معرکہ انتخاب تحریک پاکستان کا اہم ترین سنگ میل تھا جس میں جماعت احمدیہ نے اپنے مقدس امام سید نا حضرت خلیفہ ایسیح الثانی الصلح الموعود کی زیر قیادت مسلم لیگ کی زبر دست تائید و حمایت کر کے قیام پاکستان کی منزل کو قریب تر لانے میں نمایاں اور تاریخی رول ادا کیا۔ستر کیطرف الیکشن ر امیر المومنین کوان سے آئندہ الک میں قائداعظم محمد علی جناح نے مسلمان ہند سے انتخابات میں مسلم لیگ کو کامیاب بنانے کی جو تحریک کوئٹہ میں فرمائی اس کی جماعتی پالیسی کا واضح اعلان سنی میں سب سے پہلی اور پر زور اور مل گیر آواز قادیان سے اخبار انقلاب" لاہور ۱۲۰ کتوبر ۱۹۴۵ به صفحه ۰۸