تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 274
PHA | کرتے ہوئے جو کچھ کہا ہے وہ پڑھنے اور سننے کے قابل ہے۔آپ نے لیڈروں کو اتفاق کر کے کام کرنے کا مشورہ دیا اور کہا ( آگے حضرت مصلح موعود کے نظیہ جمعہ سے اقتباس دے کر لکھا نا تھی یہ الفاظ کسی جرات اور حیرت کا ثبوت دے رہے ہیں۔کانگرسی تقریروں میں اس سے زیادہ نہیں ملتے۔پچالیس کروڑ ہندوستانیوں کو غلامی سے آزاد کرانے کا ولولہ میں قدر خلیفہ جی کی اس تقریر میں پایا جاتا ہے وہ گاندھی جی کی تقریر میں بھی نہیں ملے گا حضرت مصلح موعود کا یہ خطبہ جمعہ اگلے ہی روز الفضل سیاسی لیڈروں میں خطبہ جمعہ کی اشاعت ۲۳ احسان استون یہ ہش میں شائع کر دیا گیا اور ساتھ ہی اس کا الگ انگریزی ترجمہ بھی شیخ رحمت اللہ صاحب شاکر نمائندہ الفضل نے شملہ پہنچ کر دیا لارڈ ویول کی دعوت پر سیاسی لیڈروں کی کانفرنس ہونے والی تھی، راشٹرپتی مولانا ابو الکلام آزاد صدر آل انڈیا نیشنل کانگرس ، قائد اعظم محمد علی جناح صدر آل انڈیا مسلم لیگ ، مسٹر گاندھی ، ڈاکٹر ناں صاحب ، مسٹر حسین امام ، میاں افتخار الدین ، پنڈت گویند و لبجه پنت ، سری کرشن سنہا اور دوسرے بہت سے سیاسی لیڈروں تک پہنچا دیا۔سیاسی لیڈروں کی کانفرنس ۲۵ جون سے شملہ کا نفرنس کی ناکامی اور مکی انتخابات کا اعلان ایک یہ ہوائی یا یک جاری رہی۔مذاکرات کے دوران قائد اعظم محمد علی جناح نے انتہائی کوشش کی کہ کسی طرح کانگریسی لیڈر مسلم لیگ کو مسلمانوں کی واحد نمائندہ جماعت تسلیم کر کے کوئی آیر دندانہ سمجھوتہ کر لیں اور قومی حکومت قائم ہو جائے۔پچنانچہ انہوں نے ایک پر یس کا نفرنس میں واضح بیان بھی دیا کہ اگر بچہ مسلم لیگ کو دیول تجاویز منظور نہیں۔پھر بھی ہم عارضی طور پر قومی حکومت کی تشکیل میں حصہ لینے کو تیار ہیں لیکن اس شرط کے ساتھ کہ مسلم نمائندوں کا حق انتخاب مریت مسلم لیگ کو حاصل ہوتیں مگر کانگریس نہ صرف یہ کہ اچھی پر آمادہ نہ ہوئی بلکہ اس نے مسلم لیگ گے اس موقف کو سبوتاژ کرنے اور ان کی نمائندہ حیثیت کو چیلنج کرنے کے لئے دہلی میں نیشلسٹ مسلمانوں کی ایک کا نفرنس کا انتظام کیا جس میں جمعیتہ العلماء ، مسلم مجلس ، مومن کا نفرنس ، آزاد پارٹی اور انجمن وطن بلوچستان کے " تر نه اخبار المحدیث " امرتسر از جولائی ۱۹۷۵ ۲ صفورم کے " الفضل" ۲۷- ۲۸ احسان رجون ے قائد اعظم اور دستور ساز اسمبلی ، صفحہ ۱۵۳ مصنفہ محمد اشرف خان عطاء مدیر معادن "زمیندار" اشاعت منزل بل روڈ لاہور + - ۲۸ احسان جون ده مش صفحه ۱۲ 19A