تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 265
۲۵۹ فصل دوم دو ویول سکیم ،شملہ کانفرنس اور حضرت مصلح موجود کا ہندوستان کے سیاسی لیڈروں کے نام ولولہ انگیز پیغام لارڈ ویول وائسرائے ہند ، برطانیہ کے وزیر اعظم مسٹر پھر چل اور کا بلیتہ کے دوسرے ارکان سے مشورہ کے لیے قریباً دس ہفتہ تک انگلستان میں رہے اور ھر خون ۱۹۴۵ ( هر احسان ۱۳۲۴ میش) کو واپس سہندوستان میں پہنچے۔لارڈ ویول بھی کابینہ سے صلاح ومشورہ میں مصروف چودھری محمظفر الله ال محبک دوباره سفر انگلستان سے کر چودھری محمد ظفر الدخان صاحب پھر انگلستان تشریف لے گئے۔آپ کا یہ سفر اگرچہ محض نجی حیثیت رکھتا تھا مگر آپ کی لندن میں اچھا تک آمد سے مسئلہ ہندوستان کے مباحث میں خاص طور پر سرگرمی پیدا ہوگئی۔چنانچہ ولی کے با اثر اختیار ہندوستان ٹائمز " وام مٹی سے نے لکھا :- ۱۹۴۵ دیول مشن کے نتائج کے متعلق جو قیاسات کئے جا رہے تھے ان میں سر محمد ظفر اللہ خاں صاحب کی لندن میں اچانک آمد سے سرگرمی پیدا ہو گئی ہے۔خیال کیا جاتا ہے کہ سر محمد ظفراللہ خاں صاحب کا سفر مہندوستان کے متعلق موجودہ مباحث میں بہت کچھ ممد و معاون ہو گا۔کہا جاتا ہے کہ دو ماہ قبل سر محمد ظفراللہ خان صاحب نے مسٹرا بیری وزیر ہند سے ایک لمبی ذاتی ملاقات کی جس میں وزیر ہند چوہدری صاحب کی لیڈروں کی رہائی اور سہندوستان کے سیاسی ڈیڈ لاک کو ختم کرنے کے لئے پر زور تحریک سے متاثر ہوئے۔میر ظفر اللہ خان صاحب نے کامن ویلتھ ریلیشنز کا نفرنس کے نمائندوں کے لیڈر ہونے کی حیثیت سے اپنھا اس تجویز کی وجہ سے برطانوی اخبارات میں ایک ہیجان پیدا کر دیا تھا کہ جاپان کے