تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 1
بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فَحَمَدُهُ وَلحَة لعبة المسيح الموحد الكريم پہلا باب ر اقدسی مودود مهدی مو ين ال لایا تو مایا اور سوات اور مثالی ترقی از مجت ۱۳۲۳ بش نبوت ۱۳۴۴ش ۱۳۲۳یش تا ۶۱۹۴۴ نومبر ۱۹۶۵ء ظرحمتہ مریخ احمدیت کے سلسلہ تالیف و تدوین کی دسویں آرہی ہے۔اس کتاب ر آغاز کی نویں جلد کا اختتام ۱۳۲۳ ش / ۱۹۴۴ء کی پہلی سہ ماہی پر ہو اتھا۔لہذا اب واقع است کی طبیعی ترتیب کے مطابق خلافت ثانیہ کے اس پر از انوار و برکات سال کے بقیہ حالات بیان کئے جاتے ہیں، جن میں سه فرست تعلیم الاسلام کا لیہ کا احیاء اور از سر نو قیام ہے اور جو حضرت امیر المؤمنین خلیفہ المسیح الثانی المعلم الموعود کے عہد خلافت کا ایک عظیم الشان اور ناقابل فراموش کارنامہ ہے جس کی قدر و منزلت اور عظمت افادیت میں خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ روز بروز اضافہ ہو ر استے اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور انار اصلح المولور رضی اللہ عنہ کی دعاؤں کی بنار پر پورے وثوق سے کیا جا سکتا ہے کہ مستقبل میں جب دنیا کے جدید