تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 156
۱۵۲ انتظامیہ کا رکن تھا اور اس لئے آیا تھا کہ غیر از جماعت طلباء کو جماعت کے خلاف منظم کرنے کالج میں داخلے کے لئے آیا۔آپ نے مسکراتے ہوئے فرمایا کہ آپ اس کام کے لئے آئے ہیں تو آپ یہ ضرور کام کریں۔میں آپ کو داخل بھی کہ لیتا ہوں اور فیس کی رعایت بھی دیتا ہوں لیکن آپ کو خبر دال کرتا ہوں کہ آپ یہ کام نہیں کر سکیں گے اور میرے کالج میں پڑھنے والے غیر از جماعت طلباء آپ کے دام میں نہیں آئیں گے۔یہ طالب علم کافی عرصہ تک پوشیدہ اور علانیہ کوشش کرتا رہا لیکن بیری طرح ناکام ہوا۔اور آپ کی شفقت اور محبت خود اس پر اثر کئے بغیر نہ رہ سکی " جب کالج ربوہ میں منتقل ہونا شروع ہوا تو لاہوریہ کے لوگوں کو اس سے بہت بیچینی پیدا ہوئی۔بعض نے اخباروں میں لکھا کہ جو لوگ شریفانہ ماحول میں تھوڑے خروج سے اچھی تعلیم دلانا چات ہیں اُن کے بچے کہاں بھائیں۔زبانی بھی ہمیں کہا گیا کہ کالج نہ لے جائیں۔ایک دفعہ ایک وقدرتیں میں چند ایسے لوگ بھی شامل تھے جو ہمارے خلاف نہ کی ایجی ٹیشن میں ماخوذ ہوئے تھے ) محضور کے دفتر میں ملنے کے لئے آیا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ایجی ٹیشن میں آپ کے مغلات حصہ لیا تھا لیکن اپنے بچے آپ کے پاس رکھنا چاہتے ہیں۔آپ کا لج نہ لے بھائیں۔آپ نے فرمایا۔اس سے زیادہ تعریف آپ کا لج کی نہیں کر سکتے لیکن ہماری اپنی مجبوریاں ایسی ہیں کہ ربوہ کا بیپال حق ہے اس لئے کالج ضرور بجائے گا۔البتہ آپ کا شکریہ۔الحمد للہ کہ کالج راوہ آگیا " محمد بے تکلفی اور پاکیزہ مزاح بعدی عملی صاحب قریر کرتے ہیں۔> پاکیزہ مزاح بھی ہمارے کالج کا اور خصوصاً ہوسٹل کی تقریبوں کا طرہ امتیاز رہا ہے جن میں خود آپ ( ایدہ اللہ تعالے) اور آپ کی ولزلے کار پر محبت اور ادب کے ساتھ تنقید بھی ہوا کرتی تھی۔ایک مرتبہ اس عاجز نے ولزلے کے متعلق کچھ کہنے سے منع کر دیا۔تو ارشاد پہنچا کہ اگر ولزلے کا ذکر نہ ہوا تو میں نہیں آؤں گا۔مختلف سالوں میں اس پر اتنی تنظمیں لکھی گئیں کہ فرمایا کہ تمام نظمیں جمع کرواؤ تاکہ ہمیں دیوان کار چھپوا کر حضور مصلح موعود ایدہ اللہ تعالیٰ کی خدمت میں پیش کروں اور مجھے نئی کا حضور کی طرف سے بیل بجائے ملت لے وگزے " حضرت پرنسپل صاحب کی ایک پرانی اور خستہ حال موٹر کار تھی اور اکثر اساتذہ ، طلباء اور خود حضر پرنسپل صاحب کے تقتل کا سبب بنتی تھی۔باوجود اس کار کی پیرانہ سالی کے آپ اسے ہی استعمال کرتے تھے۔چنانچہ ہوسٹل کے سالانہ فنکشن پر طلبہ اس کار کو خوب خوب بافت منتر و مزاج بناتے تھے ،