تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 152 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 152

۱۴۸ اسکے سلجھا رہے وسے بین اینجا خوان کر رہا ہوں۔شاید کسی خون آمین به ذمہ دار افسر کی انسانیت پیدار ہو سکتے۔آئیں۔57۔بسم الله الرحمن الرحیم تعلیم الاسلام کالج کے باغیرت نو جوا نو ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے بتایا گیا ہے کہ سکول بورڈ کے منتظمین نے کل کے مقابلہ میں لاہور کالجز کے طلبہ کو بطور حجز مقرر کیا تھا اور ان کا فیصلہ خلاف عقل وانصاف تھا۔اگر یہ صحیح ہے تو۔پہلے آپ کا مقابلہ برادرانہ مقابلہ تھا۔دوسرے کا لجز کے طلبہ ہمارے لئے ایسے ہی ہیں یسا کہ اپنے طلبہ اور وہ آپ کے بھی بھائی ہیں۔ان کے مخلاف کوئی غصہ نہیں ہونا چاہیئے۔مقابلہ میں ہار جیت ہوتی ہی ہے اور یہ مقابلے ہمیں یہ سبق دیتے ہیں کہ ہم عزت کے ساتھ جیتنا اور وقار کے ساتھ ہارنا سیکھیں اور آپ لوگ اس سبق کو اچھی طرح بھانتے ہیں۔مگر اب آپ کا مقابلہ اپنے بھائیوں کے ساتھ نہیں رہا۔اب آپ کا مقابلہ ہے انصافی اور بے ایمانی کے ساتھ ہے اور غیرت کا تقاضا ہے کہ آپ بے ایمانی اور بے انصافی