تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 139
۱۳۵ سلسلہ میں آپ کے نقش قدم پر چلنے کی پوری کوشش کریں گے لے اس خطبہ افتتاح کے بعد کا نفرنس کی دو نشستوں میں مندرجہ ذیل موضوت پر تحقیقی اور فکر انگیز مقالے پڑھے گئے:۔۱- اُردو میں سائنسی تدریس (پروفیسر شیخ ممتاز حسین صاحب صدر شعبه در دو زراعتی یونیورسٹی لائل پور) -۲- اگر دو میں قانونی تدریس کو خضر تمیمی صاحب ایڈووکیٹ ہائیکورٹ لاہور ) - اُردو میں دخیل الفاظ کا مسئلہ ( ڈاکٹر سہیل بخاری صاحب سرگودھا) ۴ ارد وبحیثیت تدریسی زبان و پروفیسر سید وقار عظیم ساحب شعبه ارد و دانش گاه پنجاب) ۵ غیر ممالک میں احمدی اُرود کی کیا - مقدمات انجام دے رہے ہیں مولانا نسیم تیفی صاحب سابق رئیس التبلیغ مغربی افریقہ)۔ادب اور زندگی کا رشتہ اسید سجاد باقر صاحب منوی شعبه اردو دانش گاه پنجاب) - اُردو بحیثیت قومی زبان ( ڈاکٹر وحید قریشی صاحب ) ان ادباء کے علاوہ جامعہ احمدیہ کے تین غیر ملکی طلبہ یوسف عثمان صاحب (افریقہ) عبد القاهر صاحب ترکستان) اور عبدالرؤف صاحب (نبی) نے "ہمیں اُردو سے کیوں محبت ہے “ کے عنوان پر مضمون پڑھے۔مہمانوں کے لئے یہ عجیب بات تھی کہ غیر ملکی طلبہ ایسی شستہ اُردو بول رہے ہیں۔الغرض یہ پہلی تھی اردو کا نفرنس ہر لحاظ سے حد درجہ کامیاب رہی دوسری اردو کانفرنس کار خار رات کو کان میں دوسری آل پاکستان اردو کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مغربی پاکستان کی تین یونیورسٹیوں اور مستعد تعلیمی اداروں اور ادبی تنظیموں کے ۴ خصوصی نمائندے شریک ہوئے خطبہ افتتاح ڈاکٹر اشتیاق حسین صاحب قریشی وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی نے دیا اور جب ٹس اے آر کار تسلیس چیف جسٹس پاکستان ، جناب اختر حسین صاحب صدر انجمن ترقی اُردو پاکستان ، ممتاز حسن صاحب سابق مینجنگ ڈائریکٹر نیشنل بنگ آف پاکستان اور جناب پروفیسر حمید احمد خاں صاحب نے خصوصی پیغامات ارسال کئے۔ff ه ذکر اردو صد تاسیس ناشر تعلیم الاسلام کالج، " الفضل ۳۲ انتظار اکتوبر سے ہی صفحہ ، یہ کانفرنس میں پڑھے جانے والے تمام مقالے " ذکر اردو " کے نام 71445 سے تعلیم الاسلام کانچ کی طرف سے شائع شدہ ہیں ،