تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 117 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 117

روپیہ لے کر دے دیں۔کراس چیک لے کر آجائیں۔(1) امید ہے آپ دو دنوں میں ان کاموں سے فارغ ہو کر بدھ کے روز لاہور کے لئے روانہ ہو جائیں گے۔(2) دوبارہ یہ کہ آپ لوہے ، شیشے اور کیل وغیرہ کے متعلق مکمل معلومات حاصل کر کے (۲) فلش کے نقشے لے کر اور (۳) جس قدر عطا یا مل سکیں نے کو (بذریعہ کو اس چیک، دو تین روز تک لاہور کے لئے روانہ ہو جائیں۔تاکید ہے۔مہینے ڈیڑھ پینے کے بعد میں خود کراچی بجا کر عطایا وصول کرنے کی کوشش کروں گا۔انشاء اللہ (دستخط) پرنسپل ضرت خلیفہ ایسیح الثانی المصلح الموعود نے کالج کی مستقل اور کالج کی مستقل عمارت کا افتتاح شاندار عمارت کا افتتاح و فتح اردسمبر ایش کی صبح کو فرمایا ہے اس روز صبح آٹھ بجے ہی گہما گہمی شروع ہو گئی۔کالج کی عمارت کے سامنے میدان میں شامیانے نصب تھے جن کے نیچے نہایت سلیقہ اور ترتیب سے کرسیاں رکھی گئی تھیں۔بیٹیج کے دائیں طرف سٹاف ، بائیں طرف بزرگان سلسلہ سامنے پولیس گیلری اور پیچھے معزز مہمانوں کی جگہ مقرر تھی اور باقی حصہ طلبہ کے لئے مخصوص تھا۔دس بجے حضور کی تشریف آوری پر کالج کے سٹاف کی فوٹو کھینچنے کا پروگرام تھا۔اس لئے تمام اساتذہ کرام گاؤن پہنے شاداں و فرحاں حضور کے لئے سراپا انتظار تھے۔دس بجے کہ پانچ منٹ پر حضور کی کار کالچ کے اللہ میں داخل ہوئی حضور نیرہ نور نے کار سے اُترتے ہی تمام عمران اشاعت کو شرف مصافحه بخش حضرت صاحبزاده مرزا ناصر احمد صاحب ایم۔اپنے پرنسپل کالج نے سب اساتذہ کا تعارف کرایا۔اس کے بعد گروپ فوٹو ہوئی۔ے یہاں یہ ذکر کرنا مناسب ہوگا کہ تعلیم اسلام کالج کے ربی منتقل ہونے کی خبر پر لوگوں میں بہت بے چینی پیدا ہوگئی حتی کہ بعض نے اخبار نوائے وقت " میں لکھا :- ایک اور کمی متوسط طبقہ کے طلبہ کو سختی سے محسوس کرنی پڑے گی وہ تعلیم الاسلام کا لج کا لاہور سے ریو منتقل ہو جاتا ہے میں متعلقہ حکام سے درخواست کرتا ہوں کہ اس مسئلہ کی طرف فوری توجہ کرتے ہوئے موجودہ تعطیلات گرما کے اختام کے ساتھ ہی تعلیم الاسلام کالج کی کمی کو پورا کرنے کے لئے اہور میں کسی مناسب جگہ پر ایک نیا کا لیے کھول دیا جائے“ نوائے وقت ۳۱ اگست راء )