تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 116 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 116

ران رویا شا دی کہ آپ رہے۔کہتے اور کیل و عاشورہ کے متعلق مکمل معلومات حاصل کرکے دیے فلش ودن کے نشے ایک اور رقبا چند عرضا یا مل سکیس وقتها ملی کند را بزریعہ کر اس نیک دو تین روز تک لاہور کے لئے د یا دخانه پر بائیں ، اما کم ہے پنے زیرہ مہینے کے بعد میں خود کرائی جا کر عطایا جاکر وصول کرنیکی کوشش کرونگا است و الله مگرم غلام حیدر صاحب ! (1) آپ کے ہر دو خطوط اور تار مل گئے۔- گاہ پر سیل السلام عليكم و رحمة الله وبركاته (۲) آپ کراچی سے لوہا خریدنے کا ارادہ ترک کر دیں مگر تمام معلومات لے کر آئیں (1) کیا کراچی میں لوابل سکتا ہے۔(۲) کسی قیمت پر (۳) کیا شیشہ مل سکتا ہے (۴) پرمٹ ملنے میں کتنی وقت پیش آئے گی۔(ہ) ریٹ کیا ہے (۶) پیچ وغیرہ کے متعلق معلومات حاصل کر لیں۔اس لئے ملک بشیر صاحب کا چیک اور مزید جس قدر روپیہ مل سکے لے کر آجائیں۔(۳) شیخ صاحب سے کہیں SINKING PIT کے نقشے نہیں ملے۔شکریہ۔مگر ان سے نقشہ لے کر آئیں۔ہوسٹل میں کچھ کچھ فلش کے دو یونٹ ہوں گے اس کے مطابق۔اس کے علاوہ دو یونٹ اور تین یونٹ ( UNITS) کے نقشے بھی۔(۴) محمد کو ادت اللہ صاحب سے کہیں کہ کم از کم نصف رقم تو دے دیں۔(۵) اسی طرح چوہدری شریعت احمد صاحب سے کہیں کہ مکرم ملک صاحب سے کم از کم نصف