تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 80 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 80

A۔علمی کام کے لحاظ سے زیادہ تر بلیو گر یک لڑ پھر پیدا کرنے کی طرف توجہ دی گئی۔اس کام میں سردار عطارد الرحمن صاحب غنی نے کافی شف رکھا اور انہوں نے پاکستان ایسوسی ایشن فار ایڈوانس منٹ آف سائنس" کے ماتحت ایک کتاب اور متعدد رسائل شائع کئے۔اسی موضوع سے متعلق چند نکی بینائی بھی سائنٹک نے سائل میں شائع کئے گئے بیلیو گرافک کام کو لائیبریری آف کانگرس واشنگٹن امریکہ ، ٹڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ واشنگٹن امریکہ ، ڈویژن آن بیلیو گری یونیسکو پیرس جیسے مشہور اداروں نے مفید قرار دیا۔پاکستان میں انسٹی ٹیوٹ کے پاس ایک عمدہ لائیبریری میں فراہم ہو گئی بیٹے ماه احسان پر مہش میں یہ ادارہ لاہور سے ربوہ منتقل ہو گیا اور ۲۵ احسان اجون ہش کو حضرت ۶۱۹۵۳ ۶۱۹۵۳ الصلح الوعود نے ایک بصیرت افروز تقریبہ اور دعا کے ساتھ اس کی نئی عمارت کا افتتاح فرمایا ہے مگر افسوس حضرت مصلح موگوری کی خلافت کے آخری دور میں یہ تحقیقاتی مرکز بوجوہ بند کر دینا پڑا۔الیف۔اے اور ایف ایس سی ۲۳ شہادت / اپریل پر سب کو تعلیم الاسلام کا لیے میں انٹرمیڈیٹ کلاموں کا پہلا امتحان اور پہلا تھی اپنا امتحان شروع ہوا، سردار امریک سنگھ صاحب خالصہ کا لی کا کلاسوں کا پہلا امتحان اور پہلا تیجہ امرت سر پیٹنڈنٹ اور اخوند عبدالت در صاحب ایم اے ویٹی سپر نٹنڈنٹ تھے۔یکے اس موقعہ پر حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب نے حضرت پرنسپل صاحب کے نام ایک خط میں تاکید فرمائی کہ " طلباء کو تاکید فرما دیں کہ وہ ہر پرچے کو دعا کے ساتھ شروع کیا کریں اور پورا وقت لے کہ اُٹھا کریں۔اور آخر میں نظر ثانی بھی ضرور کیا کریں کئی لڑکے پرچے کو آسان سمجھ کر یا گھبرا کہ جلدی اُٹھ آتے ہیں اور نظر ثانی بھی نہیں کرتے اور اس طرح بھاری نقصان اُٹھاتے ہیں کہ آپ کی یہ ہدایت طلبہ کو ذہن نشین کرا دی گئی۔کالج کی طرف سے سر کے ایف۔اے اور ایف ایس سی کے امتحانوں میں ۵۹ طلبہ شریک ہوئے جن میں سے کمپارٹمنٹ والے طالب علموں کو شامل کرتے ہوئے ۳۱ کامیاب قرار پائے اور ایک طالب علم نذیر احمد صاحب ۲۹۳ نمبر ے کو پنجاب بھر کے مسلمان امیدواروں میں سوم رہے۔یونیورسٹی کے اعلان کے مطابق ان به >19am رسالہ " "خالد" ماه و فار جولائی ۱۳۳۳ صفحه ۲۸ ہلے حضور کی تقریر کا خلاصہ ماہنامہ الفرقان بابت ماہ وفا جولائی یا یا اس پر میں میں شائع شدہ یہ مشن میں شائع شدہ ہے۔ایضا "الفض" ۳۰ وفا جولائی ہ میں مت۔ریسرچ کی یہ عمارت ایک دوست کی ذاتی کوششوں کا نتیجہ تھی ؟ ه الفضل " ۲۵ شہادت / اپریل مش مت کا لم ما بے کے فائل ریزولیوشنر کالی کمیٹی۔