تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 81 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 81

Al التخانوں کا نتیجہ گذشتہ پانچ سالوں میں سب سے سخت رہا تھا اور اسی لئے کالج کے اس نتیجہ نے اگر چہ جماعت کے بلند علمی حلقہ میں آئندہ بہت بہتر نتائج کی امید پیدا کردی تو مگر یہ نتیجہ حضرت سیدنا المصلح الموجود کی توقع سے کم گیا جس کی اطلاع اللہ تعالے کی طرف سے آپ کو بذریعہ رویا قبل از وقت دی جا چکی تھی بیٹے حضرت صاحبزادہ مرزا نا سر احمد صاحب ایده الله تقی) کو ہمیشہ احمدی طلباء کی روھانی اور اخلاقی تربیت ام ایرانی کا شکر دامن گیر رہتا تھا اور اس کے لئے آپ کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتے تھے۔ماہ انسان / مجون میش کا واقعہ ہے کہ کالج موسمی تعطیلات میں بند تھا اور طلبہ اپنے اپنے گھروں میں چھٹیاں گزار رہے تھے۔اس دوران میں آپ نے اپنے مسلم مبارک سے حسب ذیل مراسلہ تحریر فرمایا ہے۔عزیزم۔بسم الله الرحمن الرحيم تحدة و تصلى على ربه له الكريم دفتر تعلیم اسلام کالی قادریان السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ آپ کا تعلیم الاسلام کالج میں داخلہ آپ کے لئے ہزارہ برکات کا موجب ہے اور ہم پر تراع قسم کی ذمہ داریاں عائد کرتا ہے۔اس لئے میں نے مناسب خیال کیا کہ اب جبکہ آپ اپنے گھروں میں چھٹیاں گزار رہے ہیں بعض ضروری باتوں کے متعلق آپ کو یاد دہانی کرا دوں۔امید ہے کہ آپ عزیز اُن کی طرف خاص توجہ دے کر ثواب دارین حاصل کریں گے۔اور احیاء اسلام " کے لئے ایک مفید وجو بن کر اپنے رب کی رضا آپ کو حاصل ہوگی۔(۱) نماز با جماعت کے پابند رہیں (۲) تبلیغ (حتی المقدور ) ضرور کرتے رہیں (۳) کالج کے نئے ایک سو روپیہ چندہ اکٹھا کر سکے ضرور لائیں۔(م) کالج میں داخل ہونے کے لئے پراپیگنڈا کرتے رہیں (۵) آپ کے ذتہ خدام الاحمدیہ مرکزیہ کے لئے بھی پانچ سے دس روپیہ کا چندہ الفضل و اجرائی اس صفحہ ۲ کالم ہے۔شامل امتحان ہونے والوں میں ۲۷۷ سائنس کے اور ۳۵ آرٹس کے ه الفضل" ۲۳ ظهور اگست ۳۲۵ ریش صفحه ۱ + طالب علم تھے : ه ای فرانسر سید عبدالباسط صاحب کارکن خدام الاحمدیہ نے دستی پریس پر بطور سر کر چھاپا اور آپ کی ہدایت کے ماتحت طلبیات کالج کو بھیجوایا گیا ہ