تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 94 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 94

۹۷ شاندار نتائج اور حضرت مصلح موعود ہے کہ ان امت میں وہ کون ہنی سکون میر اس کا تھانہ پونی سہولتیں حاصل تھیں خصوصاً سانس کے طلبہ کو جنہیں طبعیات کے عملی کا اظہار خوشنودی اور اہم ہدایات تجربات کے لئے خاصہ فاصلہ طے کر کے ایم اے او کالج جانا پڑتا تھا مگر پھر بھی دوسرے سال ہی کا لج اپنے نتائج کے اعتبار سے صوبہ کے ممتاز ترین کالجوں کی صف اول میں شمار ہونے لگا۔چنانچہ جہاں بی۔اے میں یونیورسٹی نتائج کی اوسط ۳۹۸ تھی وہاں تعلیم الاسلام کا لج کی اوسط ۸۳۳ رہی۔اسی طرح دوسرے امتحانوں میں بھی اس اسلامی درسگاہ کی اوسط یونیورسٹی کی اوسط سے بہتر رہی جس پر حضرت مصلح موعود نے حد درجہ خوشنودی کا اظہار کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ گذشته سال فسادات کی وجہ سے ہمارے کالی کے نتائج اچھے نہیں نکلے تھے مگر اس سال اللہ تعالے کے فضل سے ہمارے کالج کا نتیجہ غیر معمولی طور پر نہایت شاندار رہا ہے جس سے پتہ لگتا ہے کہ گذشتہ سال کے نتائج کی خوابی ان حالات کی وجہ سے بھی ہو کہ میں پیدا ہوئے۔اس سال ہمارے تعلیم الاسلام کالج کی ایک جماعت کا نتیجہ توے فیصدی کے قریب رہا ہے جو ایک حیرت انگیز امر ہے حالانکہ یونیورسٹی کی اوسط ۳۹ فیصد کی ہے۔یہی حال اور جماعتوں کے نتائج کا ہے۔کوئی ایک جماعت بھی ایسی نہیں تیں کا نتیجہ یونیورسٹی کی اوسط سے کم ہو بلکہ ہر جماعت کا نتیجہ یونیورسٹی کی اوسط سے بڑھ کر ہے۔اگر کسی کلاس کے متعلق یو نیورسٹی کی اوسط ۳۵ فیصدی ہے تو ہمارے کالج ۳۷ فیصدی ہے۔یا اگر یونیورسٹی کی اوسط ۳۵ فیصدی ہے تو ہمارے کالج کی ۳۹ فیصدی ہے۔اور ایک کلاس کے متعلق تو میں نے بتایا ہے کہ ہمارے کالج کا نتیجہ اس میں توے فی صدی کے قریب ہے حالانکہ یونیورسٹی کی اوسط اس سے بہت کم ہے۔وہ لوگ جن کے دلوں میں یہ شبہات ہوا کرتے تھے کہ ہمارے کالج میں لڑکوں کی تعلیم کا زیادہ بہتر انتظام نہیں۔اب ان نتائج کے بعد اُن کے شبہات دور ہو جانے چاہئیں کیونکہ خدا تعالیٰ کے فضل سے ہمارے کالج کے نتائج سوائے ایک کے باقی تمام کالجوں سے شاندار نکلے ہیں اور اب اُن کا فرض ہے کہ وہ اپنے بچوں کو تعلیم کے لئے فوراً تعلیم الاسلام کا لج میں داخل کرنے کی کوشش کریں۔اس بارہ میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی سے کام نہ لیں۔اس کالج میں اپنے بچوں کو تعلیم کے لئے بھیجوانا اس قدر ضروری اور اہم چیز ہے کہ میں تو سمجھتا ہوں جو شخص اپنے بچوں کو با وجود ا " الفضل" در شہادت / اپریل - وسیله بیش صفحه ۳ کالم ۳ : 0 7146-