تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 70 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 70

۶۹ میرا ارادہ اپنی بقیہ جائیداد کو وقف علی الاولاد کرنے کا ہے جس کے لئے میں الگ قواعد مقرر کر دونگا اس صورت میں اگر کسی وقت میری اولاد باقی نہ رہے یا میری جائیداد سے فائدہ نہ اٹھا سکے ، تو کل جائیداد یا اس کا کوئی جند و حس پر بھی اس کا اثر ہو وہ سلسلہ کی خدمت کے لئے وقف ہو بجائے گی۔خدا تعالے ہمارا انجام بخیر کرے اور ہمیں اپنی رضا پر چلنے کی توفیق دے اور ہمارا مرنا جینا اسی کے لئے ہو۔آمین اللہم آمین خاکسار مرزا محمود احمد ۲۳ ماه و فایر ۳۵۱ اس وصیت کا شائع ہونا ہی تھا کہ پوری جماعت میں درد و اضطراب کی ایک زبر دست لہر پیدا ہو گئی اور ہر جگہ صدقات اور دعاؤں کا ایک وسیع سلسلہ شروع ہو گیا ہے اللہ تعالیٰ نے اپنے کمزور بندوں پر رحم فرمایا اور ان کی دعاؤں اور صدقات کو شرف قبولیت بخشتے ہوئے تقدیر بدل دی اور حضرت امیر المومنین کو اس کے بعد پچیس سال کی کامیابی و کامرانی سے معمور لمبی عمر جماعت کی قیادت کے لئے عطا فرما دی۔فالحمد لله على احسانه۔+ ۱۳۱۹ بیش له الفضل " ۲۵ روف / جولائی اش نیز " فاروق ۲۸ و فار جولائی پرش الفضل ظہور / اگست ش صفحه ۲ ، و ظہور / اگست این صفحه ۲، ۱۵ ظهور/ اگست ١٣١٩ ین بار اگست ظهوره اش صفر ۲ ۱