تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page ix of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page ix

مکرم شیخ محمد حنیف صاحب امیر جماعت احمدیہ کوئٹہ ۴- الحاج خلیفہ عبد الرحمن صاحب کوئٹہ -- مکرم میجر سید سعید احمد صاحب لاہور۔6 مکرم میاں بشیر احمد صاحت اینب امیر جماعت احمدیہ ناظم علاقائی انصار اللہ کوئٹہ مکرم عبد الرحمن خاں صاحب کوئٹہ مکرم مولوی عبد الرحمن صاحب اور فاضل مکرم جناب شیخ بشیر احمد صاحب سابقی حج ہائیکورٹ لاہور ۱ مکرم جناب عزیز احمد صاحب این تک سٹوڈیو لاہور ۱۱۔مکریم پیر خلسل احمد صاحب گولیکی ۱۲- مکرم چودھری غلام حیدر صاحب تعلیم الاسلام کا لج ربوہ -۱۳- مكرم عبدالرشید صاحب سماری ناظم اشاعت خدام الاحمدیہ کراچی ۱۴۷- مکرم قائد صاحب مجلس خدام الاحمدیہ کراچی مندرجہ ذیل احباب نے مستورہ نقل کرنے میں مدد دی۔ا مکرم قاضی منیر احمد صاحب ادارة المصنفین (۲) چودھری نذیر احمد صاحب اکو نٹنٹ سی۔ایم۔اسے کراچی (۳) عزیزم میر الحق صاحب شاہد ایم اے۔اسی طرح چودھری محمد صدیق صاحب ایم اے انچارج خلافت لائیبریری اور ان کے رفقار کار کلام را در امر یعقوب صاحب ، ملک محمد اکرم صاحب اور مبارک، احمد صاحب خاص شکریہ کے متفق ہیں کیونکہ انہوں نے مکرم مولانا روس میلہ صاحت کے ساتھ خاص تعاون فرمایا۔کرم چودھری شاہ محمد صاحب اور مکرم محمد اسمعیل صاحب کا تب نے نہایت توجہ اور عمدگی سے کتابت کی۔قاضی منیر احتمار صاحب اور لطیف احمد صاحب کارکنان ادارہ نے نہایت محنت اور توجہ سے کتاب کی طباعت کا کام سرانجام دیا۔الغرض سب احباب جنہوں ن مواد یا کیا کتابت عمدگی سے کی۔کاپیاں اور پوت پڑھے۔کتاب کو عمدگی سے چھاپا سبھی قابل شکریہ ہیں۔اللہ تعالے ان سب کو اپنے فضلوں ، احسانوں اور برکتوں سے نواز ہے - آمین "۔