تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 68 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 68

42 حضرت مسیح موعود کے اس سال کا ایک قابل ذکر کام یہ بھی ہے کہ اس میں سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے احاطہ مزار مبارک کی مشرق اور شمال دونوں طرف احاطہ مزار مبارکی توسیع توسیع کی گئی۔قبل ازیں احاطہ میں بارہ قبریں تھیں مگر نئے اضافہ کے نتیجہ میں مزید انہیں قبریں اس مقدس حلقہ میں شامل کر دی گئیں۔باہر دفن ہونے والے موصیوں کے کتبے اُن کے علاوہ تھے۔یہ توسیع سال کے وسط میں کی گئی تھی۔حضرت امیر المومنین و یا ا ا تقدیر ٹل بھی سکتی ہے۔کئی ماہ سے بعض احمدیوں کو بذریعہ خواب یہ دکھایا جا رہا تھا کہ تنفر خلیفہ اسیح الثانی کی وفات قریب ہے۔نیز یہ کہ صدقہ سے یہ اس پر حضرت امیرالمومنین خلیفہ اسیح الثانی رض نے جہاں صدقات کا انتظام فرمایا وہاں ۲۳ و فار جولائی ات کو اپنے قلم سے مندرجہ ذیل وصیت لکھی جو افضل " ۲۵ وفا / جولائی منیش کے پہلے صفحہ پر شائع ہوئی۔اعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ بسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ حمَدُنَا وَنَصَلَّى عَلى رَسُولِهِ الكَرِيمِ هوالت خدا کے فضل اور رحم کیساتھ میری وصیت (حضرت امیر الم متین مخلیفة المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے قلم سے) سامير برادران : السلام عليكم ورحمة الله وبركات کئی ماہ سے دوستوں کی طرف سے مجھے ایسی خوابوں کی اطلاع آرہی ہے جس میں میری وفات کی خبر انہیں معلوم ہوئی ہے۔بعض خوابوں میں یہ ذکر بھی ہے کہ صدقے سے یہ امر مل سکتا ہے۔چونکہ خواب میں جو بات دکھائی بھائے اس کی غرض یہ ہوتی ہے کہ اسے پورا کیا جائے۔میں نے ان خوابوں کی بناء پر اس قسم کے صدقات کا بھی انتظام کیا ہے جو بعض لوگوں کو بتائے