تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 624
844 تھر یک جدید نے جو منی کے متعلق ملک غلام فرید صاحب ایم۔اے نے ، شمالی امریکہ کے متعلق حضرت مفتی محمد صادق صاحب نے ، البانیہ کے متعلق جناب مولوی محمد دین صاحب شہید کی بجائے جناب ملک عبدالرحمن صاحب خادم نے ، سیرالیون گولڈ کوسٹ ، نائیجیریا کے متعلق حضرت مولوی عبدالرحیم صاحب نیر نے مصر کے متعلق مولوی محمد سلیم صاحب نے ، کینیا کالونی، یوگنڈا اور ٹانگانیکا کے متعلق حضرت مولوی عبد المغنی خانصاحب ناظر دعوت وتبلیغ نے اسیلون اور ماریشس کے متعلق حضرت مولوی عبد الرحیم صاحب تیر نے ، فلسطین کے متعلق مولوی ابو العطاء صاحب نے شام کے متعلق حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب نے اور روس کے متعلق مولوی ظہور سین صاحب مبلغ بخارا و روس نے مختصر تقریریں کیں لیے آخر میں حضرت خلیفہ مسیح الثانی المصلح الموعود دوبارہ کھڑے حقیر سید نا اصلح الموعود کا صافیہ اعلان ہونے اور بل کاموں کو خطاب کرتے ہوئے ایک نہایت پر طلال اہل لاہور تقریر فرمائی جس میں حضور نے خدائے واحد و قہار کی قسم کھاکہ نہایت درجہ پر شوکت الفاظ میں اعلان عام فرمایا کہ آج میں اس جلسہ میں اسی واعد اور قہار خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں جیسں کی جھوٹی قسم کھانا لعنتیوں کا کام ہے اور میں پر افتراء کرنے والا اس کے عذاب سے کبھی بیچ نہیں سکتا کہ خدا نے مجھے اسی شہرلاہور میں میں میل روڈ پر شیخ بشیر احمد صاحب ایڈوکیٹ کے مکان میں یہ خبر دی کہ میں ہی مصلح موجود کی پیشگوئی کا مصداق ہوں اور میں ہی وہ مصلح موعود ہوں جس کے ذریعہ اسلام دنیا کے کناروں تک پہنچے گا اور توحید دنیا میں قائم ہوگئی ہے جماعت احمدیہ کی عظیم الشان اس دل ہلا دینے والے الیہ اعلان کے بعد حضورنے جماعت احمید کی عظیم الشان عالی اور جانی قربانیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا :- مالی قربانیوں کا تذکرہ ایک طرف اگر خدا نے یہ خبر دی کہ وہ میرے ذریعہ دنیا میں اسلام کا نام روشن کرے گا تو دوسری طرف اُس نے ایک غریب جماعت میں اسلام اور احمدیت کی اشاعت کے لئے وہ ایمان پیدا کر دیا جس کی مثال آج روئے زمین پر اور کوئی جماعت پیش نہیں کر سکتی۔ابھی ایک خطبہ جمعہ میں یں نے جماعت کے سامنے اعلان کیا کہ اسلام اس وقت تم سے خاص قربانی کا مطالبہ کر رہا ہے۔تم اگر خدا کی رضا حاصل کرنا چاہتے ہو تو اپنی تمام بھائیدادیں اسلام کی خدمت کے لئے وقت کر دو تا کہ جب بھی اسلام پر کفر کاحملہ ہو ہمیں اس کے مقابلہ کے لئے پریشانی نہ ہو کہ ہم روپیہ کہاں سے لائیں بلکہ ہر وقت ہمارے له الفضل ۱۵ رامان / مارچ ۱۳۲۳ ش صفحه ۲ ۰ مهم ام ۶۱۹