تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 590
049 سلوک نہیں کرتا۔اس پر آپ کی زبان پر یہ الفاظ جاری ہوئے آؤ اس ظلم کو مٹا دیں" حضور نے ظہور / اگست کو مجلس علم و عرفاں کے دوران یہ رویا ر سنائی اور پھر تحریک فرمانی کہ ہماری جماعت کے دوستوں کو اس بات کا خاص خیال رکھنا چاہیئے۔جہاں انہیں کوئی ایسا واقعہ نظر آئے اور دیکھیں کہ ظلم ہو رہا ہے تو اس آدمی کو مجبور کریں کہ وہ انصاف کرنے یا جائز طور پر ایک کو طلاق دے دے اور یا پھر اُسے جماعت کا عضو معطل سمجھا جائے۔جو شخص احکام شریعیت کی اس طرح اعلانیہ خلاف ورزی کرتا ہے وہ قیامت کے دن آدھا اُٹھایا جائے گا۔وہ جماعت کو کیا فائدہ دے سکتا ہے یا لے نیا کی مشہور بنوں میں تراجم کروں جوں جوں دوسری جنگ عظیم کے خانہ کا وقت قریب کا کی ماریانا آرہا تھا حضرت خلیفہ اسی الثانی المصلح الموعود کی تو یہ دنیا اور وہ تبلیغی لٹریچر شائع کرنے کی تحریک بھر میں رہنی جنگ کے آغاز کی مختلف سکیموں پر بڑھتی جا رہی تھی۔اس سلسلہ میں حضور نے بر اغار) اکتوبر ان کو دنیا کی سات مشہور زبانوں انگریزی ، روسی ، جرمن، فرانسیسی، اطالوی ، ڈیھ ، ہسپانوی اور پرتگیزی زبان میں قرآن مجید کے تراجم کی عظیم الشان تحریک کی۔اور پھر اپنے عہد خلافت میں اس کی تکمیل کے لئے کامیاب جد و جہد فرمائی جیسا کہ تاریخ احمدیت جلد رشتم صفحه ها) میں ذکر کیا جا چکا ہے۔اس اہم اور اس دور کی پندرھویں تحریک کو عملی جامہ پہنانے اور ضروری اخراجات مہیا کرنے کے لئے حضور نے شروع میں یہ اعلان فرمایا کہ اطالوی زبان میں قرآن مجید کے ترجمہ کا خرچ میں ادا کروں گا۔یہ انتخاب خدا تعالیٰ کے القاء کے تحت تھا۔چنانچہ خود ہی فرمایا :- خدا تعالے نے میرے دل میں ڈالا کہ چونکہ پہلے مسیح کا خلیفہ کہلانے والا اٹلی میں رہتا ہے۔اس مناسبت سے قرآن مجید کا جو ترجمہ اطالوی زبان میں شائع ہو وہ مسیح محمدی کے خلیفہ کی طرف سے سے ہونا چاہیئے" اس اعلان کے ساتھ ہی حضور نے جرمن ترجمہ کا خرچ ہندوستان کی لجنہ اماء اللہ کے ذمہ اور ایک ترجمہ قرآن له الفضل ۳۱ ظہور / اگست سایر مش صفحہ یہ کالم او سے انگریزی زبان میں ترجمہ کا کام پہلے ہی سے جاری تھا اس لئے والفضل ۲۷ اضاء / اکتوبر بیش صفحه ۲-۹۳ عملا سات تراجم کا معاملہ زیر خور تھا۔۔گے" الفضل ۲۷ اتحاد ، اکتوبر تار میش مسفر ۲ کالم ۲ ۲